جناب ہربنس لال انیجہ صاحب جمالؔ جناب ہربنس لال انیجہ صاحب جمالؔ ضلع جھنگ میں جو اب پاکستان میں ہے 12 اکتوبر 1940ء کو پیدا ہوئے۔ آپ کا تعلق ایک ایسے خانوادے سے ہے جس پر علم موسیقی کے ماہرین بھی فخر کرتے ہیں۔جمالؔ قائمی تخلص فرماتے ہیں۔
You have exhausted 5 free content pages per year. Register and enjoy UNLIMITED access to the whole universe of Urdu Poetry, Rare Books, Language Learning, Sufi Mysticism, and more.