Hasnain Aqib's Photo'

حسنین عاقب

1971 | اکولہ, ہندوستان

غزل 27

اشعار 8

اور تھوڑا سا بکھر جاؤں یہی ٹھانی ہے

زندگی میں نے ابھی ہار کہاں مانی ہے

خود کو کبھی میں پا نہ سکا

جانے کتنا گہرا ہوں

کٹتی ہے شب وصال کی پلکیں جھپکتے ہی

جس کی صبح نہ ہو کبھی وہ رات بھی تو ہو

غم اٹھاتا ہوں غزل کہتا ہوں جیتا رہتا ہوں

لوگ کہتے ہیں کہ اک دن میرؔ ہو جاؤں گا میں

جی چاہتا ہے ترک محبت کو بار بار

آتا ہے ایک ایسا بھی لمحہ وصال میں

کتاب 4

اقبال بہ چشم دل

 

2015

خامہ سجدہ ریز

 

2016

خامہ سجدہ ریز

 

2016

رم آہو

 

2013

 

"اکولہ" کے مزید شعرا

  • غنی اعجاز غنی اعجاز
  • محب وفا محب وفا
  • قیصر امراوتوی قیصر امراوتوی
  • عبدالرؤف شاہد انصاری عبدالرؤف شاہد انصاری
  • محبوب راہی محبوب راہی
  • ہاجرہ نور زریاب ہاجرہ نور زریاب