ہجر ناظم علی خان کا تعارف
تخلص : 'ہجر'
اصلی نام : نواب ناظم علی خان
پیدائش : 10 Jul 1880 | شاہ جہاں پور, اتر پردیش
وفات : 02 Jun 1914
آیا بھی کوئی دل میں گیا بھی کوئی دل سے
آنا نظر آیا نہ یہ جانا نظر آیا
ہجر۔ نواب ناظم علی خاں نام تھا اور ہجرؔ تخلص ۔شاہجہان پور کے رہنے والے تھے اور داغؔ کے شاگرد تھے۔