جلیل قدوائی کے اشعار
لپکا ہے یہ اک عمر کا جائے گا نہ ہرگز
اس گل سے طبیعت نہ بھرے گی نہ بھری ہے
-
شیئر کیجیے
- غزل دیکھیے
- رائے زنی
- رائے
- ڈاؤن لوڈ
پیامبر سے یہ کہلا دیا کہ بہتر تھا
نیاز و ناز کی باتیں تھیں روبرو کرتے
aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere