noImage

لالہ موجی رام موجی

1789

لالہ موجی رام موجی کا تعارف

تخلص : 'لالہ موجی رام موجی'

اصلی نام : لالہ موجی رام موجی

پیدائش :ہردوئی, اتر پردیش

دل کے آئینے میں ہے تصویر یار

جب ذرا گردن جھکائی دیکھ لی

موجی، لالا موجی رام
نام لالا موجی رام، موجی تخلص۔ ۹۰۔۱۷۸۹ء میں قصبہ سانڈی ، ضلع ہردوئی (یوپی ) میں پیدا ہوئے۔ قوم کے کائستھ تھے۔ لکھنؤ میں تعلیم وتربیت پائی۔ مصحفی کے شاگرد تھے۔ تمام عمر نواب حسین علی خاں ولد سعادت علی خاں والئ اودھ کی ملازمت میں گزاری۔ فارسی اور اردو دونوں زبانوں میں فکر سخن کرتے تھے بہت پر گو تھے۔

موضوعات

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi

GET YOUR FREE PASS
بولیے