Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Mahjabeen Asif's Photo'

ماہ جبین آصف

1969 | کراچی, پاکستان

ماہ جبین آصف کا تعارف

پیدائش : 05 Jul 1969 | کراچی, سندھ

ماہ جبیں آصف اہم خاتون افسانہ نگار ،شاعرہ اور براڈکاسٹر  کے طور پر جانی جاتی ہیں۔ انہوں نے حساس سماجی مسائل کو اپنے افسانوں اور نثری نظموں کا موضوع بنایا۔ کراچی میں پیدا ہوئیں۔ اصل نام ماہ جبیں صدیقی ہے، شادی کے بعد ماہ جبیں آصف کے نام سے لکھنا شروع کیا۔

ماہ جبیں اصف نے اسکول کے زمانے سے ہی لکھنا شروع کر دیا تھا۔ ابتدا میں ان کی تحریرں اہم اخبارات اور ’نئی نسلیں‘ جیسے موقر ادبی جریدوں میں شائع ہوئیں۔  وہ اپنے کالج کی ادبی کمیٹی کی رکن  بھی رہیں۔  ان کے افسانوں اور شاعری کی کتابیں زیر طبع ہیں۔ اس کے علاوہ ان کے افسانے اور دیگر تحریریں ہند وپاک کے  موقر ادبی جریدوں میں شائع ہوتی رہتی ہیں۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے