Naqsh Layalpuri's Photo'

نقش لائل پوری

1928 - 2017 | ممبئی, ہندوستان

نقش لائل پوری کی اشعار

نام ہونٹوں پہ ترا آئے تو راحت سی ملے

تو تسلی ہے دلاسہ ہے دعا ہے کیا ہے

ہم نے کیا پا لیا ہندو یا مسلماں ہو کر

کیوں نہ انساں سے محبت کریں انساں ہو کر

یہ انجمن یہ قہقہے یہ مہوشوں کی بھیڑ

پھر بھی اداس پھر بھی اکیلی ہے زندگی