aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
1965 | کراچی, پاکستان
مظہر رات دیر تک جگتا رہا، صبح اٹھتے ہی اس نے اپنا فیصلہ بلا جھجک اپنی بیوی کے گوش گزار کر دیا تھا، اس کی آنکھوں میں حیرت اور دکھ کے سائے لہرانے لگے تھے اور آنسوؤں کی لڑیاں ٹوٹ ٹوٹ کر اس کے رخساروں کو بھگو رہی تھیں۔ ’’بولو! میں کیا کر سکتا ہوں، ڈاکہ
رات ۱۲ بجے کا وقت تھا، سردیوں کا زمانہ، سڑکیں سنسان اورریسٹورینٹ ویران تھے، ٹھنڈی ہوائیں جسم سے ٹکراتیں تو یوں محسوس ہوتا کہ جیسے ناکردہ گناہوں کی سزا نے برف کی سل جسم سے باندھ دی ہو، اس نے یخ بستہ ہواؤں سے بچنے کے لئے مفلر کو اپنے کاندھوں کے گرد اچھی
وہ ایک گھنا جنگل تھا اور جنگل میں منگل تھا۔ منگل میں ہمارے تمہاری طرح کے لوگ بستے تھے اور وہی جنگل کی رعایا تھی۔ اس گھنے جنگل میں درندوں کا راج تھا۔ وہ درندے بھی ہمارے تمہاری طرح کے انسان تھے۔ اگر انسان نہیں تھے تو انسان نما ضرور تھے۔ وہ تمام اختیارات
جس وقت وہ کامیاب ہو کر لوٹا دونوں نے اس کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور حسب معمول اس کی خاطر مدارات میں کسی قسم کی کسر اٹھا نہ رکھی، اسے وہ مشروب بھی پیش کیا گیا جسے پی کر دنیا بدل ہی جایا کرتی تھی، وہ آسمان کی بلندیوں پر پرواز کرتا، چھو ٹے چھوٹے سرمئی
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books