aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Niyaz Fatehpuri's Photo'

نیاز فتح پوری

1884 - 1966 | کراچی, پاکستان

ممتاز ترین علمی اور ادبی شخصیت۔ شاعری، فکشن اور تراجم کے علاوہ علمی نوعیت کی کئی اہم کتابیں تصنیف کیں۔ اپنے وقت کے مقبول ادبی جریدے ’نگار‘ کے مدیر رہے

ممتاز ترین علمی اور ادبی شخصیت۔ شاعری، فکشن اور تراجم کے علاوہ علمی نوعیت کی کئی اہم کتابیں تصنیف کیں۔ اپنے وقت کے مقبول ادبی جریدے ’نگار‘ کے مدیر رہے

نیاز فتح پوری کے اشعار

گھڑی گھڑی نہ ادھر دیکھیے کہ دل پہ مجھے

ہے اختیار پر اتنا بھی اختیار نہیں

میں اب تو اے جنوں ترے ہاتھوں سے تنگ ہوں

لاؤں کہاں سے روز گریباں نئے نئے

نہ دنیا کا ہوں میں نہ کچھ فکر دیں کا

محبت نے رکھا نہ مجھ کو کہیں کا

تم تو ٹھکرا کر گزر جاؤ تمہیں ٹوکے گا کون

میں پڑا ہوں راہ میں تو کیا تمہارا جائے گا

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے