aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Ramz Dehlvi's Photo'

رمز دہلوی

1818 - 1856

رمز دہلوی کا تعارف

تخلص : 'رمز دہلوی'

اصلی نام : مراز فخرالدین

پیدائش :دلی

وفات : 10 Jul 1856 | دلی, انڈیا

رشتہ داروں : شیخ ابراہیم ذوقؔ (استاد)

رمز دہلوی
مرزا فخر الدین فتح الملک بہادر معروف بہ مرزا فخرو، تخلص رمز۔ ۱۸۱۸ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ بہادر شاہ ثانی کے ولی عہد دوم تھے۔ ذوق کے شاگرد تھے۔ ذوق کے انتقال کے بعد غالب کو کلام دکھانے لگے۔ ۱۰؍جولائی ۱۸۵۶ء کو دہلی میں انتقال کرگئے۔

بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:177

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے