راشدالخیری کے افسانے
نصیر اور خدیجہ
شاباش بھائی نصیر شاباش! چھوٹی بہن مرکے چھوٹی۔ بڑی بہن کو جیتے جی چھوڑا۔ غضب خدا کا تین تین چار چار مہینے گزر جائیں اور تم کو دو حروف لکھنے کی توفیق نہ ہو۔ حفیظ کے نکاح میں۔ وہ بھی چچی جان کی زبانی معلوم ہوا کہ ملتان کی بدلی ہو گئی۔ و ہ دن اور آ ج کا
اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے
یہ خیال کہ افتخار کلثوم عاشق زار ماں تھی، یقیناً غلط۔ ارشاد اور فردوسی دونوں اس کے اپنے پیٹ کے بچے تھے اور یہ واقعہ ہے کہ ارشاد پہلونٹی کا بچہ لڑکے کی ذات، مگر جو لگن افتخار کو فردوسی کی تھی اُس سے آدھی کیا بلکہ چوتھائی بھی بچہ کی نہ تھی۔ دس گیارہ برس