aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Sahiba Sheheryar's Photo'

صاحبہ شہریار

1953 | دلی, انڈیا

صاحبہ شہریار کا تعارف

اصلی نام : صاحبہ

پیدائش : 06 Jun 1953 | سری نگر, جموں و کشمیر

ایک حساس اور خوبصورت نسائ لہجے کی شاعرہ ہیں افسانے بھی لکھتی ہیں۔انھوں نے ایک ادبی ماحول میں تربیت پائ۔ان کے والد مہندر رینہ کشمیر کے مشہور ادیب، دانشور،شاعر اور صحافی تھے۔ موزوں طبع تھیں لہذا اوائلِ عمر سے ہی شعر کہنے لگیں۔ سری نگر سے ایم اے کیا اور پنجاب یونیورسٹی سے موسیقی کی تعلیم حاصل کی۔ درس وتدریس سے وابستہ ہیں۔ ان کے شوہر فیاض شہر یار دوردرشن ٹی وی سے منسلک تھے۔ صاحبہ عام طور سے مشاعروں میں شرکت نہیں کرتیں۔ان کے چار شعری مجموعے شائع ہو چکے ہیں: برگ چنار، شاخ لرزاں، صریر خامہ،آگہی کا درد۔

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے