noImage

ثناء اللہ فراق

1754/5 - 1832 | دلی, ہندوستان

اشعار 2

انگلیاں گھس گئیں یاں ہاتھوں کو ملتے ملتے

لیکن افسوس نوشتہ نہ مٹا قسمت کا

  • شیئر کیجیے

دل تھامتا کہ چشم پہ کرتا تری نگاہ

ساغر کو دیکھتا کہ میں شیشہ سنبھالتا

  • شیئر کیجیے
 

شعرا کے مزید "دلی"

  • قربان علی سالک بیگ قربان علی سالک بیگ
  • حکیم آغا جان عیش حکیم آغا جان عیش
  • ہیرا لال فلک دہلوی ہیرا لال فلک دہلوی
  • معروف دہلوی معروف دہلوی
  • سوربھ شیکھر سوربھ شیکھر
  • مرلی دھر شاد مرلی دھر شاد
  • نظر برنی نظر برنی
  • شکیل شمسی شکیل شمسی
  • ممنونؔ نظام الدین ممنونؔ نظام الدین
  • سبودھ لال ساقی سبودھ لال ساقی