1790 - 1854 | دلی, ہندوستان
آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے استاد اور ملک الشعرا۔ غالب کے ساتھ ان کی رقابت مشہور ہے
Sign up and enjoy FREE unlimited access to a whole Universe of Urdu Poetry, Language Learning, Sufi Mysticism, Rare Texts
لائی حیات آئے قضا لے چلی چلے
کتنے مفلس ہو گئے کتنے تونگر ہو گئے
تو بھلا ہے تو برا ہو نہیں سکتا اے ذوقؔ
کیا جانے اسے وہم ہے کیا میری طرف سے (ردیف .. ا)
اب تو گھبرا کے یہ کہتے ہیں کہ مر جائیں_گے
ایک آنسو نے ڈبویا مجھ کو ان کی بزم میں (ردیف .. ی)
مرض_عشق جسے ہو اسے کیا یاد رہے
تم جسے یاد کرو پھر اسے کیا یاد رہے
دنیا نے کس کا راہ_فنا میں دیا ہے ساتھ
تم بھول کر بھی یاد نہیں کرتے ہو کبھی (ردیف .. ے)
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
The best way to learn Urdu online
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
A three-day celebration of Urdu