Sufi Tabassum's Photo'

صوفی تبسم

1899 - 1978 | لاہور, پاکستان

غزل 51

نظم 16

اشعار 17

اس عالم ویراں میں کیا انجمن آرائی

دو روز کی محفل ہے اک عمر کی تنہائی

دلوں کا ذکر ہی کیا ہے ملیں ملیں نہ ملیں

نظر ملاؤ نظر سے نظر کی بات کرو

دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے

آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی

مضمون 1

 

رباعی 24

قطعہ 17

کتاب 15

علامہ اقبال

 

1988

دوگونہ

 

2005

دوگونہ

امیر خسرو کی سو غزلوں کا اردو غزل میں ترجمہ

1975

غزلیات غالب

جلد۔001

2006

انتخاب کلام اقبال

 

1977

جاہ وجلال

 

1940

جھولنے

 

2013

نقش اقبال

 

1977

سرپردۂ افلاک

 

1977

شرح سد شعر اقبال

جلد-001

1984

تصویری شاعری 3

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی اک لحظہ بہے آنسو اک لحظہ ہنسی آئی سیکھے ہیں نئے دل نے انداز_شکیبائی اس موسم_گل ہی سے بہکے نہیں دیوانے ساتھ ابر_بہاراں کے وہ زلف بھی لہرائی ہر درد_محبت سے الجھا ہے غم_ہستی کیا کیا ہمیں یاد آیا جب بھی تری آئی چرکے وہ دیے دل کو محرومیٔ_قسمت نے اب ہجر بھی تنہائی اور وصل بھی تنہائی دیکھے ہیں بہت ہم نے ہنگامے محبت کے آغاز بھی رسوائی انجام بھی رسوائی یہ بزم_محبت ہے اس بزم_محبت میں دیوانے بھی شیدائی فرزانے بھی شیدائی

 

ویڈیو 13

This video is playing from YouTube

ویڈیو کا زمرہ
کلام شاعر بہ زبان شاعر
تری محفل میں سوز_جاودانی لے کے آیا ہوں

صوفی تبسم

سکون_قلب و شکیب_نظر کی بات کرو

صوفی تبسم

ہزار گردش_شام_و_سحر سے گزرے ہیں

صوفی تبسم

"لاہور" کے مزید شعرا

  • محمد حنیف رامے محمد حنیف رامے
  • حاجی لق لق حاجی لق لق
  • ہری چند اختر ہری چند اختر
  • محمد دین تاثیر محمد دین تاثیر
  • چراغ حسن حسرت چراغ حسن حسرت
  • تاجور نجیب آبادی تاجور نجیب آبادی
  • سید عابد علی عابد سید عابد علی عابد
  • ظہیر کاشمیری ظہیر کاشمیری
  • آغا حشر کاشمیری آغا حشر کاشمیری
  • انجم رومانی انجم رومانی