Wahshat Raza Ali Kalkatvi's Photo'

وحشتؔ رضا علی کلکتوی

1881 - 1956 | کولکاتا, ہندوستان

بنگال کے ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر

بنگال کے ممتاز مابعد کلاسیکی شاعر

غزل 49

اشعار 54

مزہ آتا اگر گزری ہوئی باتوں کا افسانہ

کہیں سے تم بیاں کرتے کہیں سے ہم بیاں کرتے

  • شیئر کیجیے

کٹھن ہے کام تو ہمت سے کام لے اے دل

بگاڑ کام نہ مشکل سمجھ کے مشکل کو

ظالم کی تو عادت ہے ستاتا ہی رہے گا

اپنی بھی طبیعت ہے بہلتی ہی رہے گی

زمیں روئی ہمارے حال پر اور آسماں رویا

ہماری بیکسی کو دیکھ کر سارا جہاں رویا

نشان منزل جاناں ملے ملے نہ ملے

مزے کی چیز ہے یہ ذوق جستجو میرا

  • شیئر کیجیے

رباعی 3

 

کتاب 8

دبستان وحشت کا تنقیدی مطالعہ

 

1989

دیوان وحشت

 

 

مکاتیب وحشت

 

1952

مضامین وحشت

 

1982

نساخ سے وحشت تک

 

1959

ترانۂ وحشت

 

1951

وحشت: حیات اور فن

 

2010

شمارہ نمبر-009

1957

 

آڈیو 15

اے اہل_وفا خاک بنے کام تمہارا

پوشیدہ دیکھتی ہے کسی کی نظر مجھے

تیر_نظر نے ظلم کو احساں بنا دیا

Recitation

aah ko chahiye ek umr asar hote tak SHAMSUR RAHMAN FARUQI

متعلقہ شعرا

  • آصف بنارسی آصف بنارسی شاگرد
  • جمیلؔ مظہری جمیلؔ مظہری شاگرد
  • جمیلؔ مظہری جمیلؔ مظہری شاگرد
  • عباس علی خاں بیخود عباس علی خاں بیخود شاگرد
  • جمیلؔ مظہری جمیلؔ مظہری شاگرد
  • اقبال عظیم اقبال عظیم شاگرد

"کولکاتا" کے مزید شعرا

  • فراغ روہوی فراغ روہوی
  • جعفر ساہنی جعفر ساہنی
  • اعزاز افصل اعزاز افصل
  • سالک لکھنوی سالک لکھنوی
  • پرویز شاہدی پرویز شاہدی
  • عین رشید عین رشید
  • ناظم سلطانپوری ناظم سلطانپوری
  • امیر رضا مظہری امیر رضا مظہری
  • یوسف تقی یوسف تقی
  • حشمت کمال پاشا حشمت کمال پاشا