aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
Yasir Ali Yasir's Photo'

یاسر علی یاسر

1980 | لاہور, پاکستان

یاسر علی یاسر کا تعارف

پیدائش : 06 Jul 1980 | مظفرگڑھ, پنجاب

یاسرعلی جو اپنا تخلص بھی یاسر ہی استعمال کرتے ہیں  ،پاکستان کے شہر مظفرگڑھ میں 6 جولائی 1980 کو پیدا ہوئے، بہ اعتبارِ پیشہ مینیجمنٹ سے تعلق رکھتے ہیں ، شعرگوئی کا آغاز 1998 سے کیا پہلا مجموعہ  " کلام بارش سرد راتوں کی " 2005 میں شائع ہوا،غزل کے علاوہ ، سلام ، منقبت ،نوحہ بھی کہا ، دوسرا مجموعہ کلام بعنوان  "سنو"  زیرِ طباعت ہے ، تیسرا مجمعوعہ کلام  بعنوان  " سکوتِ ہجر " زیر طباعت ہے جو سالِ رواں میں تکمیل تک پینچیں گے، 
یاسر علی حال مقیم شہرِ لاہور ہیں ،پاکستان میں سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں۔ ہائیکو اور اندازِ بغاوت کی کئی نظمیں ملکی شہرت یافتہ  ہوئیں ،

موضوعات

Recitation

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے