aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ajar"
ادھ کھلے تنہا دریچوں کا مجھے آیا خیالنیم وا آنکھوں کی رنگت آسمانی دیکھ کر
تمہارے سامنے رہتی ہیں نیم وا ہمدمحیا شناس بہت ہیں یہ با ادب آنکھیں
آپ بھی نہیں آئے نیند بھی نہیں آئینیم وا دریچوں سے جھانکتی ہے تنہائی
کوئی تو نیم وا دریچوں سےدیکھے اس رتجگے کے منظر کو
پلٹ کے آئیں گے موسم تو تم کو لکھوں گاکتاب دل کا ورق تم ذرا کھلا رکھنا
تمہاری آنکھوں کے ان نیم وا دریچوں میںعذاب دید کی صورت شکستہ خواب ملے
ایک امید جگا رکھنی تھی رکنے کے لیےاس کو تھوڑا سا تو دروازہ کھلا رکھنا تھا
اس گھر کی تباہی پہ بہت ٹوٹ کے روئےوہ جس کا دریچہ نہ کھلا شام سے پہلے
کواڑ بند بھی ہے اور نیم وا بھی ہےوہ روپ انوپ ذرا خوش ذرا خفا بھی ہے
نہارتے ہو یہ کس کس کو نیم وا ہو کرپرائے دیس میں کیسی یہ آس دروازے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books