aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "burst"
جس طرح ہنس رہا ہوں میں پی پی کے گرم اشکیوں دوسرا ہنسے تو کلیجہ نکل پڑے
وفا کیسی کہاں کا عشق جب سر پھوڑنا ٹھہراتو پھر اے سنگ دل تیرا ہی سنگ آستاں کیوں ہو
مجھ کو بننا پڑا شاعر کہ میں ادنیٰ غم دلضبط بھی کر نہ سکا پھوٹ کے رویا بھی نہیں
نہیں یہ ہے گلال سرخ اڑتا ہر جگہ پیارےیہ عاشق کی ہے امڑی آہ آتش بار ہولی میں
کھلنا کم کم کلی نے سیکھا ہےاس کی آنکھوں کی نیم خوابی سے
چھینتا ہو جب تمہارا حق کوئی اوس وقت توآنکھ سے آنسو نہیں شعلہ نکلنا چاہیے
میں چپ رہوں کبھی بے وجہ ہنس پڑوں محسنؔاسے گنوا کے عجب حوصلے تلاش کروں
ڈوبنے والے کی میت پر لاکھوں رونے والے ہیںپھوٹ پھوٹ کر جو روتے ہیں وہی ڈبونے والے ہیں
ذکر آئے تو مرے لب سے دعائیں نکلیںشمع جلتی ہے تو لازم ہے شعاعیں نکلیں
انہیں کھلنا سکھاتا ہوں میں فارسؔگلابوں کا سہولت کار ہوں میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books