aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "career"
یادش بخیر یاد ہیں دل کی مصیبتیںپہلو میں اک ستم زدۂ روزگار تھا
کام آئی اپنے اخترؔ دیوانگی خود اپنیبچ بچ کے چل رہے ہیں ہر ایک کی نظر سے
نوکری پھر عاشقی یہ ہی ہیں اپنے ریگزارزندگی کی دوڑ ہی آوارگی ہوتی رہی
کبھی افسر بھی بننا پڑتا ہےایک یہ بھی ہے نوکری صاحب
کیسی قسمت ہے میری قسمت کیمیں نے نوکر کی نوکری کی ہے
زندگی کے اصول اپنی جگہبات کر اور کاروباری کر
نوکری چھوڑ کے باصرؔاپنا کام کریں_گے
نوکری پہ بس نہیں جاں پہ تو ہوگااب وہ کوئی کام کرنا چاہتا ہے
کوئی دنیا میں ایسا کام کروجس سے اونچا تم اپنا نام کرو
عشق ہے نوکری نہیں ہے میاںایک چھوٹی تو دوسری ڈھونڈی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books