aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "centre"
تلوار کا سوال یہی جنگجو سے تھاکیوں آج تک میان میں رکھا گیا مجھے
جسے خیال کا مرکز کبھی بنایا تھاسنہری دھوپ اسی دائرے سے آئی ہے
جب عشق اپنے مرکز اصلی پہ آ گیاخود بن گیا حسین دو عالم پہ چھا گیا
بدلتا جائے غم روزگار کا مرکزیہ چال گردش ایام چل تو سکتی ہے
ہر نفس آرزو جو بعنوان ہوش تھاجیسے کوئی شراب سے دھوتا چلا گیا
اس درجہ نہ بیتاب ہو اے شوق شہادتہے میان میں اس شوخ کی شمشیر ابھی تک
مرکز دل پہ جو نہیں قائموہ نظر راہ پر نہیں آتی
کل شب ماہتاب میں اک بلبل آفت نوامرکز غم بن رہا تھا رات بھر میرے لئے
آپ ہی مرکز نگاہ رہےجانے کو چار سو نگاہ گئی
رنگوں کی سرخ ناف داکھلیا گلاآفتاباندھی ہوائیں خار کھٹک کان بھر گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books