aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "joker"
دنیا بھی جیسے تاش کے پتوں کا کھیل ہےجوکر کے ساتھ رہتی ہے رانی ہی کیوں نہ ہو
وہ دیدہ ور ہو کہ شاعر کہ مسخرہ کوئییہاں سبھی کو تماشہ دکھا کے چلنا ہے
میرے پتے دیکھ ذرادو اکے اور اک جوکر
ہدایت کار اس دنیا کے ناٹک میں مجھے والیؔکبھی ہیرو بناتا تھا کبھی جوکر بناتا تھا
جس کے حامی ہو گئے واعظ وہ بازی لے گیااہمیت ہے آپ کی دنیا میں جوکر کی طرح
اک کردار فلم کا بالکل ہم جیسااک جوکر کے دیکھ ٹھہاکے رو بیٹھے
لوگ ہنسنا نہ بھول جائیں کہیںسوچ کر مسخرا نکل آیا
فسانہ نصف ہی ظاہر ہے میراہنسی میں غم چھپاتا مسخرا ہوں
ہے شیخ کی ملکیت کعبہ میراث برہمن بت خانہچھائے ہوئے ہر سو ہیں جوکر معلوم نہیں کیا ہونا ہے
لگے تھے داؤں پر تم اور بیگمکہ جوکر لے گئے اکا ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books