aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "lens"
نہیں ہے علیمؔ کو سچ تقویٰ عمل پہ اپنےدیدار کا صنم کے کافی ہے استقامت
ڈورا نہیں ہے سرمے کا چشم سیاہ میںبانا پڑا ہے یار کے پائے نگاہ میں
حبیبؔ ان آنسوؤں کو دیکھ مت چشم حقارت سےکہ ہر قطرے میں میں نے درد کی اک داستاں رکھ دی
نہ دیکھو محبت سے آئینہ دیکھوکہ ایسی ہی مجھ کو نگاہوں نے مارا
وہی آئنہ ہے ناظمؔ جسے دیکھتی تھی دنیاذرا گرد آ گئی تو کوئی دیکھتا نہیں ہے
دیکھنے میں کچھ ہوں میں محسوس کرنے میں ہوں کچھچشم بینا پر مرا یہ راز سربستہ رہا
جس نے حدیث دل کو پڑھا چشم عقل سےشاعر تو بے شمار ہوئے ہم سے کم ہوئے
چشم غزل سے دیکھا تو محسوس یہ ہواسرمایۂ حیات کی میٹھی چبھن ہے وہ
چبھو لیا تری چوڑی کا شیشہ آنکھوں میںہماری آنکھ کا نقشہ لہولہاں بھی بنے
اپنی آنکھوں میں وہی عکس لیے پھرتے ہیںجیسے آئینۂ_مقسوم سنورنے کو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books