aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "mahvar"
ایک لمحے کے لئے زلفیں ہٹی تھیں محورؔچشم باطن میں ہوئی قید ادائے رخسار
بعد مرنے کے یہ مرقد میں پکارا محورؔخیر سے دوستو ہم اپنے مکاں تک پہنچے
بربادیٔ حیات پہ محورؔ ہوں خوش بہتبربادیوں کا میری انہیں بھی خیال ہے
سانحے کرتے ہیں محورؔ کو تلاشمرکز کرب و بلا ہو جیسے
کیا جو اظہار عشق میں نے تو رو کے کہنے لگا یہ ہمدممجھے بھی بے حد ہے عشق تم سے بتاؤ محورؔ ملیں گے کیسے
بڑھ کر اداسیوں کو گلے سے لگا لیامحورؔ شب فراق پہ غصہ نہیں ہوا
محورؔ سماعتوں کے ملے بند در مجھےہونٹوں پہ اپنے حرف شکایت لیے پھروں
یوں کوچۂ جاناں سے نکالا گیا محورؔآدم کو نکالا گیا جس طور ارم سے
جو کسی کے نہیں ہوئے محورؔایسے افراد کو بھلا کر پی
خدا کرے مجھے مل جائے ہم سفر محورؔدیار عشق میں شوروم کر کے دیکھوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books