aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "malaria"
نئی بزم عیش و نشاط میں یہ مرض سنا ہے کہ عام ہےکسی لومڑی کو ملیریا کسی مینڈکی کو زکام ہے
مر بھی جاؤں کہیں یہ روگ مٹےاے طبیبوں مری دوا نہ کرو
جب دواؤں میں مرض پلتے ہیںمرض کیسے جدا کرے کوئی
یہ روگ کہیں مجھ کو ہی مسمار نہ کر دےآ لوٹ کر آ تو ہی تو اکسیر ہے جاناں
روغن_خون_آرزو سے مرےجل رہا ہے چراغ محفل میں
روگ بھی مشترک جدید سا تھاہر طرف ایک ہی دہائی تھی
بیمار کو مرض کی دوا دینی چاہیےمیں پینا چاہتا ہوں پلا دینی چاہیے
پا لینے کی خواہش سے محتاط رہومحرومی کی بیماری لگ جاتی ہے
بھوک افلاس اور بیماریمسئلہ ہے کئی گھرانوں کا
بیمار کو اس سمت نہیں فکر_مداوااس سمت معالج بھی دوا بھول گیا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books