aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "qibla"
نہ وہ آن رہی نہ امنگ رہی نہ وہ رندی و زہد کی جنگ رہیسوئے قبلہ نگاہوں کے رخ نہ رہے اور در پہ نقش جبیں نہ رہے
اگر خدا بھی ملے تو نہ لے کہ او ناداںہے تو ہی کعبۂ دیں تو ہی قبلۂ حاجات
وہ ادھر رخ ادھر ہے میت کالوگ فانیؔ کو قبلہ رو تو کریں
آ گیا کعبہ میں جب محراب ابرو کا خیالبیٹھ کر تسلیمؔ خستہ قبلہ رو رونے لگا
مذہب کی میرے یار اگر جستجو کریںمرتے ہوئے مرا نہ سوئے قبلہ رو کریں
رہبر سے غرض کیا ہے جو منزل نظر آئےکعبے میں کہے قبلہ نما کو نہیں دیکھا
اس بن نہ قبلہ سمجھوں نہ قبلہ نما کو میںقبلہ اسے دل اپنے کو قبلہ نما کیا
گزری ہوئی کل کے ہوئے سکے سبھی کھوٹےجو آج کا سکہ ہے وہی قبلہ نما ہے
ہر صاحب کمال ہے فن کے عروج پرقبلہ نما رہی ہے سبھی حادثوں میں رات
رخ مرا اس کی طرف رہتا تھاوہ مرا قبلہ نما تھا شاید
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books