aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "soda"
پیو وہ شے جو ہم پیتے ہیں جم پیتا تھا زمزم کیاجسے پینے سے اے واعظ نہ تن جاگے نہ من جاگے
اپنے ہاتھوں پلائے خوشبو توسادہ پانی شراب ہے پیارے
بھکشو_دانی، پیاسا پانی، دریا ساگر، جل گاگرگلشن خوشبو، کوئل کوکو، مستی دارو، میں اور تو
سوئے پانی کے تلے ڈوبے ہوئے پیکر لکھیںآئینہ_خانے میں گزری ساعتوں کے گھر لکھیں
کوئی اور شے ہے وہ بے_خبر جو شراب سے بھی ہے تیز_ترمرا مے_کدہ کہیں اور ہے مرا ہم سبو کوئی اور ہے
سادہ، سادہ_نگاہوں کے نثارہلکی ہلکی شراب پیتا ہوں
سوداؔ شراب_عشق نہ کہتے تھے ہم، نہ پیپایا مزا نہ تو نے اب اس کے خمار کا
جس کی بساط الٹ دی اے سوزؔ آسماں نےکیوں وہ شراب_خانہ پھر یاد آ رہا ہے
پیتے رہو شراب جہاں تک کہ ہو سکےشاغل نہ چھوٹے ساقی کا داماں کسی طرح
سب کو دیتا ہے وہ شراب اپنیہے جو گردش میں جام اس کا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books