aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",GdIF"
گریش پانڈے
مصنف
گ۔ سپاسوف
مدیر
گریش ماتھر
وکٹر گراف سینکو
مطبعۃ وزنکوغراف، بیروت
ناشر
گلف گرافس لمیٹڈ، کراچی
قطب صاحب کھڑے ہیں سر جھکائےقلعے پر گدھ بہت ہی شادماں ہیں
نظم کو گفٹ رباعی کو عطا کہتے ہیںشعر وہ خود نہیں کہتے ہیں چچا کہتے ہیں
ناول نگاری کافی دنوں تک اعتبار فن سے محروم رہی لیکن بورژوا نظام کے عروج نے اس کے آرٹ کی حصار بندی کی۔ ناول اور حقیقت نگاری کے ضمن میں لکھتے ہوئے رالف فاکس نے اس طرف بھی خاصی توجہ دی ہے۔ فن ناول نگاری کو موجودہ صورت و سیرت...
بڑا سا بنگلہ تھا، لیکن ذرا سنسان سا۔ سامنے کوئی نوکر، مالی یا چوکی دار نہ تھا۔اونچی کرسی کا برآمدہ، جس میں پرانی وضع کی آرام کرسیاں اور مونڈھے تھے۔ دیوار سے لگی ہوئی سنگار میز اور قد آدم آئینہ، اس کے پاس ہی ہیٹ وغیرہ رکھنے کا اسٹینڈ۔ زیادہ...
اور انسانوں کے جسموں پہ وہ بیٹھے ہوئے گدھوہ تڑختے ہوئے سر
محبت پر یہ شاعری آپ کے لیے ایک سبق کی طرح ہے، آپ اس سے محبت میں جینے کے آداب بھی سیکھیں گے اور ہجر و وصال کو گزارنے کے طریقے بھی۔ یہ پہلا ایسا خوبصورت مجموعہ ہے جس میں محبت کے ہر رنگ، ہر کیفیت اور ہر احساس کو قید کرنے والے اشعار کو اکٹھا کر دیا گیا ہے۔ آپ انہیں پڑھیے اور محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجیے۔
میراجی اردو ادب میں اپنے بالکل مختلف رنگ کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انکی شاعری میں انسانی وجود ، اسکے کرب اور اذیت کی روداد اور موجودگی کا بین سنایی دیتا ہے۔ ہم نے اردو ادب کے باذوق قارئین کےلیے میراجی کی دس نطموں کا انتخاب کیا ہے۔ پڑھیے اور اپنے دوستوں کے ساتھ بھی بانٹیے۔
تصویر پر شاعری معانی وموضوعات کے بہت سے علاقوں کو گھیرے ہوئے ہے ۔ تصویر کو اس کی خوبصورتی، خاموشی، تأثرات کی عدم تبدیلی اور بہت سی جہتوں کے حوالے سے شاعری میں استعمال کیا گیا ہے ۔ تصویر مہربان بھی ہے اور نامہربان بھی ۔ ایک طرف تو وہ کسی اصلی چہرے کا بدل ہے دوسری طرف اس میں دیکھنے والے کی تمام تر دلچسپی اور توجہ کے باوجود کسی قسم کا کوئی رد عمل نہیں ہے ۔ اس لئے تصویر دور ہونے اور قریب ہونے کے بیچ ایک عجیب کشمکش پیدا کرتی ہے ۔ ہمارا یہ چھوٹا سا انتخاب پڑھئے۔
راجہ گدھ
بانو قدسیہ
ناول
معاشرتی
آزادی کی طرف
چچا گدھ
اسامہ بن یوسف
افسانہ
جب گدھ لوٹ آئے
شفیق مسعود
اقبال کے فکروفن کاگراف
جیوکریسی
نیوکلیائی ہتھیاروں کے تجربات پر سوویت یونین کی روک اور ایشیا
سیاسی
گدھ کے پنجے
مناظر عاشق ہرگانوی
کہانی کی تلاش
تختی کے حروف
مونو گراف
ساحل احمد
مسلمان اور علیحدگی پسند سیاست
۳۔ میں مرد کے ہر حملے کا جواب دینے کی قائل ہوں، خواہ وہ کتنا ہی اوچھا کیوں نہ ہو۔ میں چاہتی ہوں کہ ہر عورت اسے اپنا اصول بنا لے۔ تیسرے سوال یعنی، ’’آپ کو کیوں چھیڑا جاتا ہے؟‘‘ کے جواب میں پہلی نو لڑکیوں اور عورتوں نے کہا،...
کرودھ کا گدھ منڈراتا ہےجھپٹ کر پر پھیلاتا ہے
آج ہوئے کیا دیکھ رہے ہوچکر گدھ کے دیکھ رہے ہو
Majnoon is one half of the famous star-crossed lovers known as Laila-Majnoon. Their story comes to us from the 11th century Arabia. Although the story was known in Persia, it was the eminent poet Nizami Ganjavi who gave it a legendary status in the twelfth century. Born as Qais Ibn...
میں راجا گدھ ہوں نہ دشت زادہ نہ ماس خورہمیں پھر بھی بستی کے مردہ خوروں میں رہ چکا ہوں
یہ گدھ نہیں یہ مرے خاندان والے ہیںیہ میرا گوشت نہیں جائیداد چاہتے ہیں
تم کہاں کے خداچیل کوؤں سے بد تر وہ گدھ ٹھہرے تم
بندر بانٹ رہا تھا پھلياں بولا گدھ ہو کے برہم''یہ اچھی تقسیم ہے تیری خود لے زیادہ ہم کو کم''
حامد: (ٹائپ کرتے ہوئے) پا۔۔۔کس۔۔۔تان۔۔۔ میں۔۔۔تع۔۔۔لی۔۔۔می۔۔۔فلم۔۔۔نہیں نہیں۔۔۔(کاٹ کر) فلمو۔۔۔ ں۔۔۔کی۔۔۔ اہمیت۔۔۔ پر۔۔۔ ابھی۔۔۔ تک۔۔۔غور۔۔۔ نہیں۔۔۔ کیا۔۔۔گیا۔۔۔ لیکن یہ گاف کدھر گیا۔۔۔۔۔۔ ارے سچ مچ یہ گاف کدھر ہے۔لاحول ولا ملتا ہی نہیں (سلیمان داخل ہوتا ہے)...
ید بیضا کی ترکیب عربی زبان کے دو لفظوں پر مشتمل ہے، ید اور بیضا۔ ید کے معنی ہاتھ اور بیضا کے معنی سفید اور چمک دار کے آتے ہیں۔ حضرت موسی کو کوہ طور پر خدا سے ہم کلامی کا شرف حاصل ہوا تھا اورنبوت عطا کی گئی تھی،...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books