aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ ",ooqf"
تعشق لکھنوی
1824 - 1892
شاعر
عاکف غنی
شیخ احمد سرہندی
1564 - 1624
مصنف
سینٹرل لائبریری آف الہ آباد یونیورسٹی، الہ آباد
عطیہ کار
نواب سیف علی سیاف
1895 - 1974
جموں اینڈ کشمیر اکیڈمی آف آرٹ، کلچر اینڈ لیگویجز
ناشر
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
رضاء الرحمن عاکف سنبھلی
born.1962
نشینل بک کونسل آف پاکستان
دی رائل ایشیٹک سوسائٹی آف بنگال، کولکاتہ
عمران عاکف خان
born.1991
انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز، نئی دہلی
دی انٹرنیشنل انسٹی ٹیوٹ آف اسلامک تھاٹ، یو۔ایس۔اے
آندھرا پردیش اوقاف بورڈ، حیدرآباد
مدیر
نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹرینگ، نئی دہلی
جانے وہ کیسے لوگ تھے جن کو پیار سے پیار ملاہم نے تو جب کلیاں مانگیں کانٹوں کا ہار ملاخوشیوں کی منزل ڈھونڈی تو غم کی گرد ملیچاہت کے نغمے چاہے تو آہ سرد ملیدل کے بوجھ کو دونا کر گیا جو غم خوار ملابچھڑ گیا ہر ساتھی دے کر پل دو پل کا ساتھکس کو فرصت ہے جو تھامے دیوانوں کا ہاتھہم کو اپنا سایہ تک اکثر بیزار ملااس کو ہی جینا کہتے ہیں تو یوں ہی جی لیں گےاف نہ کریں گے لب سی لیں گے آنسو پی لیں گےغم سے اب گھبرانا کیسا غم سو بار ملا
ظلم سہہ کر جو اف نہیں کرتےان کے دل بھی عجیب ہوتے ہیں
اف یہ فضائے احتیاط تا کہیں اڑ نہ جائیں ہمباد جنوب بھی نہیں باد شمال بھی نہیں
اف وہ مرمر سے تراشا ہوا شفاف بدندیکھنے والے اسے تاج محل کہتے ہیں
اف یہ زمیں کی گردشیں آہ یہ غم کی ٹھوکریںیہ بھی تو بخت خفتہ کے شانے ہلا کے رہ گئیں
سب سے پسندیدہ اور مقبول پاکستانی شاعروں میں سے ایک ، اپنے انقلابی خیالات کے سبب کئی برس قید میں رہے
تخلیق کارکی حساسیت اسے بالآخراداسی سے بھردیتی ہے ۔ یہ اداسی کلاسیکی شاعری میں روایتی عشق کی ناکامی سے بھی آئی ہے اوزندگی کے معاملات پرذرامختلف ڈھنگ سے سوچ بچار کرنے سے بھی ۔ دراصل تخلیق کارنہ صرف کسی فن پارے کی تخلیق کرتا ہے بلکہ دنیا اوراس کی بے ڈھنگ صورتوں کو بھی ازسرنوترتیب دینا چاہتا ہے لیکن وہ کچھ کرنہیں سکتا ۔ تخلیقی سطح پرناکامی کا یہ احساس ہی اسے ایک گہری اداسی میں مبتلا کردیتا ہے ۔ عالمی ادب کے بیشتر بڑے فن پارے اداسی کے اسی لمحے کی پیداوار ہیں ۔ ہم اداسی کی ان مختلف شکلوں کو آپ تک پہنچا رہے ہیں ۔
ہجر محبّت کے سفر میں وہ مرحلہ ہے , جہاں درد ایک سمندر سا محسوس ہوتا ہے .. ایک شاعر اس درد کو اور زیادہ محسوس کرتا ہے اور درد جب حد سے گزر جاتا ہے تو وہ کسی تخلیق کو انجام دیتا ہے . یہاں پر دی ہوئی پانچ نظمیں اسی درد کا سایہ ہے
अक्फ़ाاَکْفا
عربی
نسب یا بیشے وغیرہ میں کفو یا ہمسر، ایک خاندان کے، یکساں درجہ یا حیثیت یا صفات رکھنے والے
इक्फ़ाاِکْفا
(لفظاً) کفایت و استغنا
अक्फ़ाاَکْفیٰ
बहुत काफ़ी, पर्याप्त
'आकिफ़عاکِف
اعتکاف کرنے والا، عبادت کے لیے مسجد میں بیٹھنے والا، گوشہ نشین شخص
تاریخ ادب اردو
جمیل جالبی
تاریخ
انگریزی ادب کی مختصر تاریخ
محمد یٰسین
تنقید / تحقیق
اردوادب کی مختصرترین تاریخ
سلیم اختر
اخبار الصنادید
نجم الغنی خان نجمی رامپوری
ہندوستانی تاریخ
رام بابو سکسینہ
الف لیلہ (ہزار داستان مکمل)
نامعلوم مصنف
داستان
اردو کی ابتدائی نشوو نما میں صوفیائے کرام کا کام
مولوی عبدالحق
زبان
اردو ناول نگاری
سہیل بخاری
ناول تنقید
تہافۃ الفلاسفہ
امام محمد غزالی
فلسفہ تصوف
بحر الفصاحت
اے ہسٹری آف انڈین لٹریچر
اے شمل
فورٹ ولیم کالج
وقار عظیم
ادبی تحریکیں
پریکٹس آف میڈیسن
ڈاکٹر دولت سنگھ
طب
طب اکبر
حکیم محمد اکبر ارزانی
طب یونانی
سائیکلو پیڈیا آف ہومیوپیتھک ڈرگز (مخزن المفردات)
ڈاکٹر کاشی رام
ہومیوپیتھی
آئی ہے کچھ نہ پوچھ قیامت کہاں کہاںاف لے گئی ہے مجھ کو محبت کہاں کہاں
جن کو دولت حقیر لگتی ہےاف وہ کتنے امیر ہوتے ہیں
اک ادا مستانہ سر سے پاؤں تک چھائی ہوئیاف تری کافر جوانی جوش پر آئی ہوئی
اف یہ سناٹا کہ آہٹ تک نہ ہو جس میں مخلزندگی میں اس قدر ہم نے سکوں پایا نہ تھا
کٹیا میں ترا پیچھا غربت نے نہیں چھوڑااور محل سرا میں بھی زردار نے دل توڑااف تجھ پہ زمانے نے کیا کیا نہ ستم ڈھایابازار ہے وہ اب تک جس میں تجھے نچوایا
اف مرا آج میکدے آنایوں تو میں کتنی بار آیا ہوں
روئے بغیر چارہ نہ رونے کی تاب ہےکیا چیز اف یہ کیفیت اضطراب ہے
سینۂ سوزاں میں ثاقبؔ گھٹ رہا ہے وہ دھواںاف کروں تو آگ دنیا کی ہوا دینے لگے
اللہ تو سب کی سنتا ہے جرأت ہے شکیلؔ اپنی اپنیحالیؔ نے زباں سے اف بھی نہ کی اقبالؔ شکایت کر بیٹھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books