تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ ",ukyT"
انتہائی متعلقہ نتائج ",ukyT"
صفحہ کے متعلقہ نتیجہ ",ukyT"
تمام
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج ",ukyT"
نظم
خون پھر خون ہے
ظلم کی بات ہی کیا ظلم کی اوقات ہی کیا
ظلم بس ظلم ہے آغاز سے انجام تلک
ساحر لدھیانوی
غزل
ہجر میں شب بھر درد و طلب کے چاند ستارے ساتھ رہے
صبح کی ویرانی میں یارو کیسے بسر اوقات کریں
فیض احمد فیض
غزل
مری بند پلکوں پہ ٹوٹ کر کوئی پھول رات بکھر گیا
مجھے سسکیوں نے جگا دیا مری کچی نیند اچٹ گئی