aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "الگ_تھلگ"
الگ تھلگ رہے کبھی کبھی سبھی کے ہو گئےجنوں کا ہاتھ چھٹ گیا تو بے حسی کے ہو گئے
ہر شب خیال غیر کے مارے الگ تھلگآتے ہیں خواب میں وہ ہمارے الگ تھلگ
دیکھو اٹھا ہے وہ بھی علامت کے طور پردست دراز دست دعا سے الگ تھلگ
دن بھر تو الگ تھلگ ہی تھے وہدو وقت سے شام کو ملے وہ
الگ تھلگکھڑا رہے
अलग-थलगالگ تھلگ
separated
الگ تھلگ کی ملاقات کر کری کیوں ہو کھلے تو عشق کھلے، دل لگی کھلے کیوں کر...
میں الگ تھلگ سب سےبارہویں کھلاڑی کو
الگ تھلگ ہو جانے والے مارے جا رہے تھے۔ وہ انتہائی ڈھٹا ئی سے لفظ چبا چبا کر کہتا تھا: ’’اگر آپ ہمارے ساتھ نہیں ہیں‘ تو آپ ہمارے خلاف ہیں‘‘...
یہ اونچی نیچی زمین ہے، کچھ جہلم کے کنارے کنارے اور کچھ اس سے دور ہٹتی گئی ہے۔ کتنے ہی چھوٹے چھوٹے، الگ تھلگ ٹیلے سے نظر آ رہے ہیں۔ میں ٹھیکیدار سے پوچھتا ہوں۔ ’’ان ٹیلوں کو ادھر کیا کہتے ہیں؟‘‘...
ایک روز ایک پارٹی کے دوران میں میں نے ایک بہت بوڑھے انگریز کو نوٹ کیا جو سب سے الگ تھلگ خاموش بیٹھاچائے پی رہاتھا، اس کے ہاتھوں میں رعشہ تھا۔ میں نے پیالی اسے اٹھاکردی۔ آپ کبھی برصغیرجاچکے ہیں؟ میں نے پوچھا۔...
’’اٹھو یہاں سے۔‘‘ یہ وہ اکثر کہتی تھیں، یہاں تک کہ تب بھی کہہ دیتی تھیں جب وہ لان میں یا کسی اور جگہ پر الگ تھلگ بیٹھا ہوتا۔ ’’خبردار جو میرے نزدیک آئے۔‘‘ جیسے وہ بہت شوق رکھتا ہو ان کے نزدیک آنے کا۔...
تمہیں تو ناز بہت دوستوں پہ تھا جالبؔالگ تھلگ سے ہو کیا بات ہو گئی پیارے
اور وہ نقطہ علیحدہ الگ تھلگ کھڑا رہےکسی بھی گماں کے سہارے
یہ میرا وحشی اداس دل ہےجو تجھ سے مجھ سے الگ تھلگ ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books