aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "امکان"
جرأت قلندر بخش
1748 - 1809
شاعر
عمران عامی
born.1980
سدرہ سحر عمران
born.1986
عمران شمشاد نرمی
born.1978
عمران راہب
born.1987
عمران الحق چوہان
امان اللہ خالد
علی شیران
امان عباس
born.2001
اختر امان
عمران بدایوںی
born.1991
رشید امکان
born.1941
عمران ساغر
علی عمران
منیر سیفی
born.1956
سنا ہے چشم تصور سے دشت امکاں میںپلنگ زاویے اس کی کمر کے دیکھتے ہیں
وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھےاب بھی ہوں میں تری امان میں کیا
اتنی دیر میں اجڑے دل پر کتنے محشر بیت گئےجتنی دیر میں تجھ کو پا کر کھونے کا امکان ہوا
آثار ہیں سب کھوٹ کے امکان ہیں سب چوٹ کے گھر بند ہیں سب گوٹ کے اب ختم ہیں سب ٹوٹکےقسمت کا سب یہ پھیر ہے اندھیر ہے اندھیر ہے ایسے ہوئے ہیں بے اثر میں اور مری آوارگی
ناگزیر آج ہوا جیسے بچھڑنا اپناکل کسی روز ملاقات بھی امکان میں ہے
چراغ اور اس کی روشنی کو شاعری میں ایک مثبت قدر کے طور پر دیکھا گیا ہے ۔ چراغ اپنی ناتوانی اور بجھ جانے کے قوی امکان کے باوجود اندھیرے کے خلاف ایک محاذ کھولے رہتا ہے اور روشنی لٹاتا رہتا ہے ۔ چراغ کے اور بھی کئی استعاراتی پہلو ہیں جو اور زیادہ دلچسپ ہیں ۔ ہمارا یہ ایک چھوٹا سا انتخاب پڑھئے ۔
ہجرووصال کے سیاق میں آہٹ کے لفظ نے بہت سے دلچسپ اشعارکا اضافہ کیا ہے ۔ ہجر کی آگ میں جلتے ہوئے عاشق کو ہرلمحہ محبوب کے آنے کی آہٹ ہی سنائی دیتی ہے لیکن نہ وہ آتا ہے اورنہ ہی اس کے آنے کا کوئی امکان نظرآتا ہے ۔ یہ آہٹیں ہجرمیں بھوگ رہے اس کے اس دکھ میں اور اضافہ کرتی ہیں ۔ اب نہ وہ عشق رہا اورنہ ہجر کی وہ صورتیں لیکن ان آہٹوں کوتوآج بھی سنا جاسکتا ہے ۔
इम्कानامکان
possibility, contingent, existence
ہزار امکان
فرید پربتی
کلیات
امکان
ابو بکر رضوی
عالم امکان
احمد عادل
مجموعہ
خان محبوب طرزی
ناول
چہل اسرار
میر سید علی ہمدانی
شاعری
شمارہ نمبر-041
ملک زادہ منظور احمد
امکان، لکھنؤ
حیات غامدی
شاہ عمران حسن
اوراق حیات
آئینہ قریش
عمران عظیم
تحقیق
اکیسویں صدی میں اردو فروغ اور امکان
خواجہ محمد اکرام الدین
تنقید
پانی بھرے ہے دن کا اجالا میرے آگے
غزل
یونس اگاسکر
کسی بوند کے لب پر
شمارہ نمبر۔035
عرفان احمد
Sep, Dec 2005امکان، لکھنؤ
مارچ: شمارہ نمبر-003
تھی اک عجب فضا سی امکان خال و خد کیتھا اک عجب مصور اور وہ مرا گماں تھا
رضیہ نئی فلمی طرزیں سیکھنے میں مشغول تھی۔ اور شکیلہ کاغذوں پر بلاؤزوں کے نمونے اتار رہی تھی۔ اور جب اس نے یہ کام ختم کر لیا تو وہ نمونہ جو ان میں سب سے اچھا تھا سامنے رکھ کر اپنے لیے اودی ساٹن کا بلاؤز بنانا شروع کیا۔ اب...
کس قدر محدود کر دیتا ہے غم انسان کوختم کر دیتا ہے ہر امید ہر امکان کو
میں آ گیا ہوں وہاں تک تری تمنا میںجہاں سے کوئی بھی امکان واپسی نہ رہے
خدا نے ہر قوم میں نیک افراد بھی پیدا کئے ہیں۔ کتے اس کلیے سے مستثنیٰ نہیں۔ آپ نے خدا ترس کتا بھی ضرور دیکھا ہوگا۔ عموماً اس کے جسم پر تپسیا کے اثرات ظاہر ہوتے ہیں۔ جب چلتا ہے تو اس مسکینی اور عجز سے گویا بارگناہ کا احساس...
امکان ہوا کہ وہم تھا سباظہار ہوا کہ تم یقیں ہو
کون و امکان میں دو طرح کے ہی تو شعبدہ باز ہیںایک پردہ گراتا ہے اور ایک پردہ نہیں چھوڑتا
ہر اک وقت ہے اس کا عالم جداجو چاہو، یہ پھر ہو، تو امکان کیا
اور تو اس کے سوا کچھ نہیں امکان کہ ابمیرے دریا میں کہیں تیرا کنارہ لگ جائے
انسان کی نیت کا بھروسہ نہیں کوئیملتے ہو تو اس بات کو امکان میں رکھنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books