aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "باغ_نوخاستہ"
روزن در سے ستاروں کو چمکتا دیکھےباغ نوخاستہ ہر سمت مہکتا دیکھے
کروں پہلے توحید یزداں رقمجھکا جس کے سجدے کو اول قلم
زنِ خوب و خوشخوے آراستہ چہ ماند بہ نادانِ نوخاستہ...
ایران کی عشقیہ شاعری کا مطالعہ کرنے والا جب یہ دیکھتا ہے کہ وہاں کے ہرشاعر کا کلام جفائے محبوب کے ذکر سے بھرا پڑا ہے تو وہ حیران رہ جاتا ہے اور قدرتی طور پر اس کے دل میں یہ سوالات پیدا ہوتے ہیں کہ، (۱) کیا حسن و...
سرمایۂ وحشت ہے دلا سایۂ گلزارہر سبزۂ نوخاستہ یاں بال پری ہے
बाग़-ए-नौ-ख़ास्ताباغ نوخاستہ
newly raised, laid garden
اک فقط ساحل تلک آتا ہوں میںرو میں جانے کیسے بہہ جاتا ہوں میں
رات ہم اک شاعر اعظم کے گھر ملنے گئےبا دل ناخواستہ کھانا اسے چننا پڑا
خاندان میں کوئی بھی منگنی،شادی، عقیقہ، رسم، سالگرہ ہوتی۔ بریانی، قورمے، زردے کی دیگ پکتی تو پکانے والے کک کی نگرانی کرنے، انتظامات سنبھالنے کے لیے بھی پھوپھو ناظمہ سے درخواست کی جاتی۔ وہ بھی بخوشی یہ ذمہ داری لے کر کک کے سر پہ سوار رہتیں ،اس کے کاموں...
شام کے مسکن میں ویراں میکدے کا در کھلاباب گزری صحبتوں کا خواب کے اندر کھلا
گلشن شاعری میں اے گل چیںگل نوخاستہ کی باس ہوں میں
نوازتا ہے وہ جب بھی عزیزوں کو اپنےتو سب سے بعد میں ہم کو بلایا جاتا ہے
تمامی حجت کی خاطر اماملگا کہنے رو کر سوے اہل شام
مجھے جیسے سانپ سونگھ گیا تھا، اس لیے نہیں کہ اس نے دوسری شادی کر لی تھی کیونکہ ویسے بھی وہ جب چاہتا اپنی ماں کی موجودگی میں کسی نہ کسی کو گھر لاکر رنگ ریلیاں مناتا، مجھے اپنے دونوں بچّوں کی فکر کھائے جاتی تھی۔ میں نے اپنی زندگی...
وقت پنکھ لگا کر تیزی سے اڑ گیا میری بہن سکینہ کی شادی ہو چکی تھی۔ سکینہ کا شوہر سنجیونی ہسپتال میں میل نرس تھا۔ سکینہ کا آج ہی ہسپتال میں داخلہ ہوا تھا، وہ ماں بننے والی تھی۔ رات کے تین بج رہے تھے۔ میرے ابا اور اماں اور...
مرحوم کا چھوٹا نواسہ قرآن کریم کے پارے مسجد سے لانے گیا ہوا تھا۔ خاندان کی ایک بزرگ خاتون جو کہ مرحوم کی تائی ہوتی ہیں وہ صحن میں چوکی پہ براجمان ہدایات جاری کر رہی تھیں۔ بڑی بہو پھلوں کو صفائی سے دھوکر ان کی قاٹیں بناکر رکھتی جا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books