aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بندر"
بشیر بدر
born.1935
شاعر
بدر منیر
بدر واسطی
اسنی بدر
born.1971
انجم عرفانی
born.1937
بندر ابن راقم
اشوک مزاج بدر
born.1975
نعمان بدر
born.1991
عاصم بدر
born.1992
بدر عالم خلش
born.1962
بدر شمسی
مصنف
بدر عالم خاں اعظمی
مظفر ایرج
1944 - 2021
خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
1321 - 1422
صابر بدر جعفری
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دونہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
شام ہی سے دکان دید ہے بندنہیں نقصان تک دکان میں کیا
آنکھوں میں رہا دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
نہ جی بھر کے دیکھا نہ کچھ بات کیبڑی آرزو تھی ملاقات کی
میری اور اس کی ملاقات آج سے ٹھیک دو برس پہلے اپولو بندر پر ہوئی۔ شام کا وقت تھا۔ سورج کی آخری کرنیں سمندر کی ان دراز لہروں کے پیچھے غائب ہو چکی تھیں جو ساحل کے بنچ پر بیٹھ کر دیکھنے سے موٹے کپڑے کی تہیں معلوم ہوتی تھیں۔...
بندر
منشی نول کشور نے 1857 کے غدر کے بعد ہندوستان کی تہذیب، ادب اور علمی ورثے کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1858 میں قائم ہونے والا ان کا پریس مختلف موضوعات جیسے مذہب، تاریخ، ادب، فلسفہ، سائنس اور فنون پر تقریباً چھ ہزار کتابیں شائع کر چکا تھا۔ یہ پریس 1950 میں خاندانی تنازعات کے باعث بند ہو گیا، مگر اس کے تاریخی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ریختہ کے پاس منشی نول کشور پریس سے شائع ہونے والی کتابوں کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جہاں ہر موضوع پر کتابیں دستیاب ہیں۔
ایسے اشعار کا مجموعہ جس میں کسی خیال کو تسلسل سے پیش کیا جائے اسے قطعہ کہتے ہیں ۔یہ دو شعروں پر مشتمل ہوتا ہے اور دونوں میں باہمی ربط ضروری ہوتا ہے اگر کسی غزل میں ایک سے زیادہ قطعات موجود ہوں تو اس غزل کو قطعہ بند غزل کہا جاتا ہے ۔
बंदरبندر
harbour, sea-port, monkey
بشیر بدر کی غزلیں
انتخاب
بندر اور نائی
عبدالواحد سندھی
افسانہ
جدید اردو غزل
ڈاکٹر راحت بدر
شاعری تنقید
ڈاکٹر بشیر بدر کی شاعری
انجم بارہ بنکوی
راستہ بند ہے
مصطفیٰ کریم
ناول
ٹوپی بیچنے والا اور بندر
حضرت خواجہ سید محمد گیسو دراز بندہ نواز
شبیر حسن چشتی نظامی
سوانح حیات
آس
غزل
جیلانی بانو
کہانیاں/ افسانے
صحت الفاظ
سید بدر الحسن
زبان
بندر کی کہانی
چودھری وہاج احمد اشرف
تفریحات
مرزا غالب بندر روڈ پر
خواجہ معین الدین
آزادی کے بعد کی غزل کا تنقیدی مطالعہ
غزل یونیورس
خواجہ بندہ نواز کا تصوف اور سلوک
میر ولی الدین
چشتیہ
اتفاق سے ایک روز دایہ کوبازار سے لوٹنے میں ذرا دیر ہو گئی۔ وہاں دو کنجڑنوں میں بڑے جوش و خروش سے مناظرہ تھا۔ ان کا مصور طرز ادا۔ ان کا اشتعال انگیز استدلال۔ ان کی متشکل تضحیک۔ ان کی روشن شہادتیں اور منور روائتیں ان کی تعریض اور تردید...
خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلےخدا بندے سے خود پوچھے بتا تیری رضا کیا ہے
الیاسف اس قریے میں آخری آدمی تھا۔ اس نے عہد کیا تھا کہ معبود کی سوگند میں آدمی کی جون میں پیدا ہوا ہوں اور میں آدمی ہی کی جون میں مروں گا۔ اور اس نے آدمی کی جون میں رہنے کی آخر دم تک کوشش کی۔ اور اس قریے...
آٹھ بجے کے قریب سردار، ڈاکٹر مجید کے ہاں چلی گئی کیونکہ اسے مورفیا کا انجکشن لینا تھا۔ غفارسائیں تین پیگ پینے کے بعد اپنی تسبیح اٹھا کر قالین پر سو گیا۔ غلام علی کو ہوٹل سے کھانا لینے کے لیے بھیج دیا گیا۔ سینڈو نے اپنی دلچسپ بکواس جب...
اس نے پیڑ سے کود کے جانے کتنے غوطے کھائےبندر کو جب لگا ندی میں گرا ہوا ہے چاند
دنیا میں کیا ہورہا ہے، علم وحکمت کے کن کن ایجادوں میں مصروف ہے، بحروبرپر مغربی اقوام کس طرح حاوی ہوتی جاتی ہیں۔ اس کی کسی کو خبرنہ تھی۔بٹیرلڑرہے ہیں تیتروں میں پالیاں ہورہی تھیں کہیں چوسرہورہی ہے۔ پوبارہ کا شور مچا ہوا ہے کہیں شطرنج کے معرکے چھڑے ہوئے...
پہنچے پھاند کے سات سمندرتحت میں ان کے بیسوں بندر
ایک سے ایک مچھندر دیکھاآدمی جیسا بندر دیکھا
شریفے کے درختوں میں چھپا گھر دیکھ لیتا ہوںمیں آنکھیں بند کر کے گھر کے اندر دیکھ لیتا ہوں
ہمارا جسم پرانا ہے لیکن اس میں ہمیشہ نیا خون دوڑتا رہتا ہے۔ اس نئے خون پر زندگی قائم ہے۔ دنیا کے قدیم نظام میں یہ نیا پن اس کے ایک ایک ذرے میں، ایک ایک ٹہنی میں، ایک ایک قطرے میں، تار میں چھپے ہوئے نغمے کی طرح گونجتا...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books