aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بوتل"
جان ڈبلیو بوتھ
مدیر
بول سمراٹ پرناداس
مصنف
شری آر۔ بوکل
ناشر
آواز شکستہ جاموں کیکچھ ٹکڑے خالی بوتل کے
ساڑھے اٹھارہ روپے تین مہینوں میں۔۔۔ بیس روپے ماہوار تو اس کوٹھے کا کرایہ تھا جس کو مالک مکان انگریزی زبان میں فلیٹ کہتا تھا۔ اس فلیٹ میں ایسا پاخانہ تھا جس میں زنجیر کھینچنے سے ساری گندگی پانی کے زور سے ایک دم نیچے نل میں غائب ہو جاتی...
یہ دل کی تشنگی ہے یا نظر کی پیاس ہے ساقیہر اک بوتل جو خالی ہے بھری معلوم ہوتی ہے
’’اور کیا رکھا رہتا ہے۔ یہی پانچ روپے پہلے ملتے تو کچھ دوا دارو کرتے۔‘‘ دونوں ایک دوسرے کے دل کا ماجرا معنوی طور پر سمجھ رہے تھے۔ بازار میں ادھر ادھر گھومتے رہے۔ یہاں تک کہ شام ہو گئی۔ دونوں اتفاق سے یا عمداً ایک شراب خانے کے سامنے...
میں ان آنکھوں کا ذکر کررہا تھا جو مجھے بے حد پسند تھیں۔پسند کا معاملہ انفرادی حیثیت رکھتا ہے۔ بہت ممکن ہے اگر آپ یہ آنکھیں دیکھتے تو آپ کے دل و دماغ میں کوئی رد عمل پیدا نہ ہوتا۔ یہ بھی ممکن ہے کہ آپ سے اگر ان کے...
فلم اور ادب میں ہمیشہ سے ایک گہرا تعلق رہا ہے ،اگر بات ہندوستانی فلموں کی ہو تو ان میں استعمال ہونے والی زبان، ڈائلوگز ، اسکرین رائٹنگ اور نغموں میں اردو کا ہمیشہ سے بول بالا رہا ہے جو اب تک جاری ہے۔ آج اس کلیکشن میں ہم نے راجہ مہدی علی خان کے کچھ مشہورنغموں کو شامل کیا ہے ۔ پڑھئے اور کلاسیکل گانوں کا لطف لیجئے۔
बोतलبوتل
bottle
عربی بول چال
محمد امین
لسانیات
میٹھے بول میں جادو ہے
ڈیل گارنیگی
ترجمہ
نئی تہذیب کی بوتل کا کاک
خواجہ حسن نظامی
خطبات
سرائیکی، اردو، انگریزی بول چال
عاصمہ ظہور
مرتب
فارسی بول چال
محمد عبید اللہ
لغات و فرہنگ
ایک کروڑکی بوتل
کرشن چندر
رومانی
سریلے بول
عظمت اللہ خاں
نظم
عبدالرحمن امرتسری
زبان
کلیات نبض و بول و براز
سید حبیب الرحمٰن
طب
کچے بول
گیان چند جین
مجموعہ
ترکی بول چال
محبوب عالم
قرآنی بول چال
آسان اور مکمل اردو سندھی بول چال
علی محمد بلوچ
کھوار بول چال
عنایت اللہ فیضی
کیا غم دنیا کا ڈر مجھ رند کواور اک بوتل چڑھا لی جائے گی
ایک شام مرزا کو شراب نہ ملی تو نماز پڑھنے چلے گئے۔ اتنے میں ان کا ایک شاگرد آیا اور اسے معلوم ہوا کہ مرزا کو آج شراب نہیں ملی، چنانچہ اس نے شراب کا انتظام کیا اور مسجد کے سامنے پہنچا۔ وہاں سے مرزا کو بوتل دکھائی۔ بوتل دیکھتے...
جب وہ بوہنی کرتی تھی تو دور سے گنیش جی کی اس مورتی سے روپے چھوا کر اور پھر اپنے ماتھے کے ساتھ لگا کر انھیں اپنی چولی میں رکھ لیا کرتی تھی۔ اس کی چھاتیاں چونکہ کافی ابھری ہوئی تھیں اس لیے وہ جتنے روپے بھی اپنی چولی میں...
خود اپنی مستی ہے جس نے مچائی ہے ہلچلنشہ شراب میں ہوتا تو ناچتی بوتل
ہمیں پینے سے مطلب ہے جگہ کی قید کیا بیخودؔاسی کا نام جنت رکھ دیا بوتل جہاں رکھ دی
شرکت گناہ میں بھی رہے کچھ ثواب کیتوبہ کے ساتھ توڑیئے بوتل شراب کی
ہر وقت اک خمار تھا ہر دم سرور تھابوتل بغل میں تھی کہ دل ناصبور تھا
سامنے کالج کے برآمدے میں دو تین لڑکے کھڑے ہیں جو آنے جانے والے لڑکوں اور لڑکیوں کو گھور رہے ہیں جب کرشنا کماری (چرنجی کی بیٹی) برآمدے کی طرف آتی ہے تو ایک لڑکا جس کا نام جگدیش ہے اپنے ساتھی کی پسلیوں میں کہنی سے ٹھونکا دیتاہے اور...
کفایت نے سلام کا جواب دیا اور اس سے پوچھا، ’’گیان صاحب آئے تھے؟‘‘ ’’آئے تھے دوپہر کو۔۔۔ کھانا کھا کر چلے گئے۔۔۔ پھر شام کو آئے چند منٹوں کے لیے’’ یہ کہہ کر اس نے ایک طرف ہٹ کرتکیہ اٹھایا اور کاغذ میں لپٹی ہوئی بوتل نکالی، ’’یہ دے...
حسبِ معمول ایک رات شبیر نے اس مکان کے پاس پہنچ کر شعر گایا اور ہم آگے بڑھ گئے۔ بیٹری کی روشنی حسب معمول چمکی اور ہم باتیں کرتے ہوئے اکرام صاحب کے بنگلے کے پاس پہنچ گئے۔ اس وقت رات کے دس بجے ہوں گے، ہُو کا عالم تھا،...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books