aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "بے_ضرر"
کتنی ہی بے ضرر سہی تیری خرابیاںباصرؔ خرابیاں تو ہیں پھر بھی خرابیاں
لوگ سب اس عجیب منظر کو بے ضرر کیوں شمار کرتے ہیں...
ذرا سوچویہ کیسے بے ضرر لمحے
بے ضرربے تکلف سی معصوم سی بخت ور
میں بے ضرر ہوںبس اپنے سوا سبھی کے لیے
ملاقات کو شاعروں نے کثرت کے ساتھ موضوع بنایا ہے ۔ یہ ملاقات بنیادی طور پر محبوب سے ملاقات ہے ۔ شاعر اپنی زندگی میں جو بھی کچھ ہو لیکن شاعری میں ضرور عاشق بن جاتا ہے ۔ ان شعروں میں آپ ملاقات کے میسر نہ ہونے ، ملاقات کے انتظار میں رہنے اور ملاقات کے وقت محبوب کے دھوکا دے جانے جیسی صورتوں سے گزریں گے ۔
बे-ज़ररبے ضرر
harmless
تذکرہ نرمل المعروف بہ ضرب نرمل
غلام صمدانی خان گوہر حیدرآبادی
Bibliography
نسبت بے ستون
ضرر وصفی
مجموعہ
ضرار بن ازور
صادق حسین سردھنوی
تاریخی
جدید اردو شاعری میں ہیئت کے تجر بے
وجیہہ الدین احمد
کہاوت / محاورہ / ضرب المثل
آسمانی ضرب اللہ بر راقم سوط اللہ
سید پیر محمد
ضرب کاری
بہاء الحق قاسمی
اسلامیات
سہما دبکا۔۔۔گھاس کھاتا شیرکیسا بے ضرر دکھائی دیتا ہے
بھلی لگتی نہیں تکرار اتنیبظاہر بے ضرر سچائیاں ہیں
بے ضرر لوگ چن لیے شاہدؔاور محبت نگر بنا ڈالا
کوئی چھوٹی سی باتبظاہر بے ضرر مگر ذو معنی سی
دیکھ بچوں سے گفتگو کر کےکیسی ہوتیں ہیں بے ضرر باتیں
جنگلوں سے ہمیں گزرنا ہےپہلے سانپوں کو بے ضرر کر لیں
بے ضرر بے زبان ہے لیکنہر طرف اس کی حکمرانی ہے
بھاری رات دیکھ لیمیں ایک مشت بے ضرر
وہی بے ضرر سی زمیں چار سووہی سنگ دل آسماں ہر طرف
’’ بڑی بے ضرر قسم کی چیز ہے۔‘‘ ’’ تمہاری بد زبانیاں کہیں مجھے بھی بد زبان نہ بنا دیں۔‘‘...
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books