aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "سپہر_کبود"
غميں نہ ہو کہ بہت دور ہيں ابھي باقي نئے ستاروں سے خالي نہيں سپہر کبود
عرش معلی سے کم سینۂ آدم نہیںگرچہ کف خاک کی حد ہے سپہر کبود
يہ مہر و مہ، يہ ستارے يہ آسمان کبود کسے خبر کہ يہ عالم عدم ہے يا کہ وجود
جب قطع کی مسافتِ شب آفتاب نےجلوہ کیاسحر کے رخِ بے حجاب نے
ایک رات کسی بڑے طاقتور چور نے رسم کے اصطبل سے اس کا گھورا چرا لیا۔ اگرچہ رسم اس وقت جاگ رہا تھا مگر اس کا خیال تھا کہ میرے منہ زور گھوڑے پر کوئی سوار نہیں ہو سکتا۔ اس لیے چپکا تماشا دیکھتا رہا۔ لیکن جب چور سوار ہو...
सिपहर-ए-कबूदسپہر کبود
aqua-marine afternoon
مردہ اپني قبر سےکيا شے ہے، کس امروز کا فردا ہے قيامت
مہر و مہ و مشتری چند نفس کا فروغعشق سے ہے پائیدار تیری خودی کا وجود
زور یارو آج ہم نے فتح کی جنگ فلکیک طمانچے میں کبودی کر دیا رنگ فلک
ذروں میں کنمناتی ہوئی کائنات ہوںجو منتظر ہے جسموں کی میں وہ حیات ہوں
کیا چال تھی سپہر جو تیں اختیار کیبنیاد کھود ڈالی حرم کے جدار کی
سنا جاتا ہے کہ دلی کے عیش پرست بادشاہ ہاتھی پر سوار لال قلعہ سے شہر میں گزر رہے تھے۔ حضور والا کی سواری کے چاروں طرف سوار اور پیادوں کا ہجوم تھا۔ سر راہ ایک کوٹھا تھا، جس کی چار دیواری نیچی اور بادشاہ کی سواری اونچی تھی۔ بادشاہ...
قابل سجدہ ہے علی کا درباب تعظیم ہے علی کا گھر
زمین پر تیس پینتیس بچوں کی لاشیں قطار سے رکھی، سورماؤں کو داد شجاعت دے رہی تھیں۔ دونوں جانب رائفلوں پر سنگینیں چڑھائے سپاہی پہرہ دے رہے تھے۔ کوئی بیس گز دور جلے ہوئے برگد کے نیچے دس پندرہ مزدور جلدی جلدی گڈھا کھود رہے تھے اور کچھ باوردی افسر...
بچو! تم حضرت امیر خسروؒ کو خوب جانتے ہو، انھیں اپنے ملک ہندوستان سے بےپناہ محبت تھی، یہاں کی ہر چیز کو پسند کرتے تھے۔ ایک بار ایسا ہوا کہ امیر خسروؒ گھوڑے پر سوار کہیں سے آ رہے تھے۔ مہرولی پہنچتے ہی انھیں پیاس لگی، آہستہ آہستہ پیاس کی...
1پیدا شعاع مہر کی مقراض جب ہوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books