تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "منجدھاروں"
انتہائی متعلقہ نتائج "منجدھاروں"
نظم
فطرت ایک مفلس کی نظر میں
دریا کے تلاطم کا منظر ہاں تجھ کو مبارک ہو لیکن
اک ٹوٹی پھوٹی کشتی بھی چکراتی ہے منجدھاروں میں
معین احسن جذبی
غزل
پار اترنے والوں کو اب دیوانوں میں گنتے ہو
شاید خوش قسمت تھے وہ جو ڈوب گئے منجدھاروں میں
رشید قیصرانی
تمام
کتاب کے متعلقہ نتیجہ "منجدھاروں"
مزید نتائج "منجدھاروں"
غزل
بہتے بہتے کام نہ آئے لاکھ بھنور طوفانی ساگر
اب منجدھار میں اپنے ہاتھوں جیون ناؤ ڈبونا ہوگا
میراجی
نظم
رامائن کا ایک سین
سرزد ہوئے تھے مجھ سے خدا جانے کیا گناہ
منجدھار میں جو یوں مری کشتی ہوئی تباہ