aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "نبات"
نسیم نکہت
1958 - 2023
شاعر
نکہت افتخار
احمد جمال پاشا
1936 - 1987
مصنف
نگہت صاحبہ
born.1983
نزہت عباسی
غزل جعفری
born.1960
نکہت بریلوی
born.1935
یاسمین حسینی زیدی نکہت
رخسانہ نکہت لاری ام ہانی
born.1953
نگہت نسیم
نکہت یاسمین گل
نجمہ نکہت
نجات اللہ صدیقی
نکہت گلرخ
محمد نجات اللہ
ساحر الموط نے تجھ کو دیا برگ حشيشاور تو اے بے خبر سمجھا اسے شاخ نبات
غم سے چھٹ کر یہ غم ہے مجھ کوکیوں غم سے نجات ہو گئی ہے
قدموں سے جن کی ملتی تھی آنکھیں رہِ نجاتجلوہ تھا تابہ عرشِ معلیٰ حسین کا
نعت حضرت رسالت پناہ کینبی کون، یعنی رسول کریم
یہ شاخسار کے جھولوں میں پینگ پڑتے ہوئےیہ لاکھوں پتیوں کا ناچنا یہ رقص نبات
اردو نعت کی دس بہترین کتابیں یہاں پڑھیں۔ اس صفحہ پر نعت کے بہترین مجموعے دستیاب ہیں، جن کو ریختہ نے ای بک قارئین کے لیے منتخب کیا ہے۔
नबातنبات
vegetation, herb plant, sweetmeat, crystallised sugar
نبات روحی
نامعلوم مصنف
کلیات حسن
محمد حسن رضا خان
کلیات
اردو مختصر افسانہ: فنی و تکنیکی مطالعہ
نگہت ریحانہ خان
افسانہ تنقید
اصلی میلاد اکبر وارثی
محمد اکبر وارثی
نعت
بیاض جاں
آغا سروش
اردو میں نعت گوئی
ریاض مجید
کلیات حفیظ تائب
حفیظ تائب
ارمغان نعت
ساجد صدیقی
نعت تنقید
ابر گہر بار
مرزا غالب
غالب دیوان نعت و منقبت
تقی عابدی
تحقیق
نکات الشعراء
میر تقی میر
تذکرہ
شعرائے اردو کے تذکرے
حنیف نقوی
نکات سخن
حسرتؔ موہانی
شاعری تنقید
تذکرہ نکات الشعرا نکات الشعرا
والضحی
بیکل اتساہی
اگرآپ کو کوئی کھانا بے حدمرغوب ہے جوچھڑائے نہیں چھوٹتا توتازہ واردان بساط خانساماں اس مشکل کوفوراً آسان کردیں گے۔ اشیائے خوردنی اورانسانی معدے کے ساتھ بھرپورتجربے کرنے کی جوآزادی باورچیوں کو حاصل ہے وہ نت نئی کیمیاوی ایجادات کی ضامن ہے۔ مثال کے طورپرہمیں بھنڈی بہت پسند ہے لیکن...
اب قائم کے ’’مگدر‘‘ کو دیکھیے۔ مگدر بھاری ہوتا ہے۔ عشق کا بوجھ دنیا جانتی ہے۔ اس طرح مستعارلہ اور مستعارمنہ میں بہت معمولی اختلاف ہے، لہٰذا یہ استعارہ خراب ہے۔ اب آپ کہیں یہ نہ کہہ دیجیےگا کہ ہمیں تو عشق اور مگدر میں بہت بڑا اختلاف نظر آتا...
ہیں مستحیل خاک سے اجزائے نو خطاںکیا سہل ہے زمیں سے نکلنا نبات کا
یا لگا کر خضر نے شاخ نباتمدتوں تک دیا ہے آب حیات
گلوں کی جان ہے شبنم کی ذات ہے پانیمری زبان میں شہد و نبات ہے پانی
اس نظریے کی خارجی شہادت شاعری اور فن شعر کے بارے میں ان خیالات میں مل سکتی ہے، جو میر اور غالب کی تحریروں میں منتشر ہیں، لیکن جن کو یک جا کرکے دیکھا جائے تو ان دونوں شاعروں کانظریۂ شعر مرتب ہو سکتا ہے۔ میرؔ نے نکات الشعراء میں...
یہ سب عکس اس کے ہی پڑتے ہیں یاںملک جن و حیواں جماد و نبات
’’تم میری طرف اس طرح کیوں گھورتے رہتے ہو۔۔۔ ہوں؟‘‘ اس نے ایک پیار بھرا تھپڑ مار کر کہا، ’’بتاؤ بھی۔۔۔ ہوں۔‘‘ قاسم نے پورا زور لگا کر سر اٹھا لیا۔ وہ انجانے جذبات کی شدت سے بھوت بنا ہوا تھا۔ آنکھیں انگارہ ہو رہی تھیں۔ منہ نبات کی طرح...
نخشب ترکستان کا ایک شہر ہے۔ جو سمرقند سے تین دن کے رستہ پر ہے۔ یہاں ایک حکیم ابن عطانامی نے جسے ابن مقنع بھی کہتے ہیں، کسی عجیب طریقے سے ایک مصنوعی چاند بنایا تھا، جونخشب کے ایک کنویں سے ہر روز شام کے وقت برآمد ہوتا تھا اور...
ترے لبوں سے ہے البتہ اک حلاوت زیستنبات قند شکر انگبیں تو کچھ بھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books