aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "چٹ_پٹ"
دیکھ دروازے سے مجھ کو وہ پری رو ہٹ گئیدیکھتے ہی اس کے میری جان بس چٹ پٹ گئی
گوش زد چٹ پٹ ہی مرنا عشق میں اپنے ہواکس کو اس بیماری جانکاہ سے فرصت ہوئی
ہم عاشقوں کو مرتے کیا دیر کچھ لگے ہےچٹ جن نے دل پہ کھائی وہ ہو گیا ہے چٹ پٹ
منشی نول کشور نے 1857 کے غدر کے بعد ہندوستان کی تہذیب، ادب اور علمی ورثے کو محفوظ رکھنے میں اہم کردار ادا کیا۔ 1858 میں قائم ہونے والا ان کا پریس مختلف موضوعات جیسے مذہب، تاریخ، ادب، فلسفہ، سائنس اور فنون پر تقریباً چھ ہزار کتابیں شائع کر چکا تھا۔ یہ پریس 1950 میں خاندانی تنازعات کے باعث بند ہو گیا، مگر اس کے تاریخی کارنامے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے۔ ریختہ کے پاس منشی نول کشور پریس سے شائع ہونے والی کتابوں کا ایک قیمتی ذخیرہ موجود ہے، جہاں ہر موضوع پر کتابیں دستیاب ہیں۔
محبوب کے لبوں کی تعریف وتحسین اور ان سے شکوہ شکایت شاعری میں عام ہے ۔ لبوں کی خوبصورتی اور ان کی نازکی کے مضمون کو شاعروں نے نئے نئے دڈھنگ سے باندھا ہے ۔ لبوں کے شعری بیان میں ایک پہلو یہ بھی رہا ہے کہ ان پر ایک گہری چپ پڑی ہوئی ہے ، وہ ہلتے نہیں عاشق سے بات نہیں کرتے ۔ یہ لب کہیں گلاب کی پنکھڑی کی طرح نازک ہیں تو کہیں ان سے پھول جھڑتے ہیں ۔اس مضمون میں اور بھی کئی دلچسپ پہلو ہیں ۔ ہمارا یہ انتخاب پڑھئے ۔
मटمَٹ
(مجازاً) مکان ۔
हटہَٹ
پراکرت, سنسکرت
اپنی بات منوانے پر اصرار، ضد، اڑ، انا، انانیت
लुटلُٹ
سنسکرت
قزاقی کرنا، لوٹ مار، لوٹ گھسوٹ، ڈاکہ ڈالنا، ہتھیانا، لُٹنا (رک) کا امر تراکیب میں مستعمل
बटبَٹ
بان٘ٹ ، تقسیم ، حصہ ، جیسے : کھیت بٹ (رک)۔
چٹ پٹی کہانیاں
نورالحسن
چوٹ پر چوٹ
آصف شاہمیری
معاشرتی
چٹ پٹے لطیفے
شاہد علی خاں
نثر
پس چہ باید کرد مع مسافر
پس چہ باید کرد؟
منظور احمد
رفیق خاور
شاعری
علامہ اقبال
مثنوی
مثنوی پس چہ باید کرداے اقوام شرق
مثنوی مسافر
نامعلوم مصنف
پس چہ باید کرد
سید احمد ایثار
ترجمہ
مثنوی پس چہ باید کرد ای اقوام شرق
پس چہ باید کرد معہ مسافر
شرح مثنوی پس چہ باید کرد مع مسافر
خواجہ حمید یزدانی
شرح
پنا کی باتیں سن کرملیاسمجھ گئی کہ اب اپنے پوبارہ ہیں، چٹ پٹ اٹھی گھرمیں جھاڑو لگائی، چولہا جلایا اور کنویں سے پانی لینے چلی۔ اس کی ٹیک پوری ہوگئی تھی۔۔۔ گاؤں میں عورتوں کے دوفریق ہوتے ہیں۔ ایک بہو ؤں کا دوسرا ساسوں کا۔ بہوئیں مشورے اورہمدردی کے لئے...
’’ہاں۔ اگر وہ چاہتی ہے تو لے جائیے۔‘‘ میرے شوہر نے ذرا چیں بجیں ہوکر کہا۔ یہ سنتے ہی نوجوان نے جھٹ جھک کر میرا کوٹ اٹھایا۔ میں نے دم کی دم میں پہن لیااور چٹ پٹ ہم دونوں دروازے سے نکل کر ساحل کی طرف چل دیے۔ دو ر...
خیر سے ہم گھر کو آئے گھر واپس آئے تو سوغات میں فقط اپنے آپ کو لائے۔ لیکن جب ہم نے ذرا تفصیل کے ساتھ بتایا کہ کرنا فلی پپیر ملز میں ہمارے ہم شکلوں کو کس طرح چھانٹ چھانٹ کر بیدردی سےقتل کیا گیا اور پھر دیکھتے دیکھتے ہزاروں...
شباب کی بد مستیاں و بے احتیاطیاں کس نوجوان اور پختہ عمر والے کو نہیں معلوم، ساتھ ہی مذہب و اخلاق کی عدالت کا فیصلہ بھی سب پر روشن ہے۔ اکبر کا کمال یہ ہے کہ کل چار مصرعوں کے اندر (بھلا چار مصرعوں کی بھی کوئی بساط ہے؟) پہلے...
اس معنی میں ایک اور لفظ نہار آپ بولتے ہیں، نہار منہ۔ یہ فارسی ہے، مگر دیکھئے کہ یہ فارسی ہندوستانی سے ایسا مل گیا ہے کہ گویا ہندوستانی ہی ہے۔ اس کی اصلیت ’’ناہار‘‘ہے۔ نانفی کے لئے ہے اور ہار کے معنی غذا کے ہیں۔ ’’ناہار‘‘ یعنی نہیں کھایا...
کاکی نے لاڈلی کی آواز پہچانی۔ چٹ پٹ اٹھ بیٹھیں۔ دونوں ہاتھوں سے لاڈلی کوٹٹولا اور اسے گود میں بٹھالیا۔ لاڈلی نے پوریاں نکال کر دیں۔ کاکی نے پوچھا، ’’کیا تمھاری اماں نے دی ہیں۔‘‘ لاڈلی نے فخر سے کہا۔’’نہیں یہ میرے حصّے کی ہیں۔‘‘ کاکی پوریوں پر ٹوٹ پڑیں۔...
بیگم سجاد کے یہاں اور بھی ملازم تھے۔ ایک ملازمہ تو کوٹھی کی صفائی ستھرائی پر مامور تھی۔ دن بھر رہتی اور رات کو اپنے گھر چلی جاتی۔ کلوا اور اس کا بیٹا چھدا باورچی خانے کا تمام کام سنبھالتے۔ بیگم سجاد اچھے گھرانے کی خداترس خاتون تھیں، لیکن مزاج...
بڑے مرزا صاحب: شیخ جی مٹھائی کی خیر نہیں معلوم ہوتی۔ دور ہی سے کوٹھری کی کنڈی اتری ہوئی اور دروازہ بھڑا ہوا دکھائی دیا۔ مرزا صاحب نے چال بدل دی اور دبے پاؤں چلنے لگے۔ دراڑ سے بھڑ کر ملاحظہ کیا۔ دیکھتے کیا ہیں کہ پلنگ پر رنگ برنگ...
’’مگر دادا میاں! یہ تو ابا میاں کے سامنے گھر آئی تھی۔ اور انہوں نےاسے کچھ بھی نہ کہا تھا۔‘‘ میں نے اپنی نیلم کو ان سے لینے کی کوشش کرتے ہوئے کہا۔ ’’وہ کچھ کہتے کیسے؟ اس منحوس نے تو ان کی زبان ہی بند کردی تھی۔‘‘ دادا کی...
بیوی سیر بھرتل، سیر بھر قند، سیر بھر گھی، لے کر کُٹ بنالا۔ لونڈی تل کٹ بنالائی۔ حسن بانو تل کٹ سب ڈکار گئی، اور بچھونے پر پڑکر سوگئی۔ کچھ دیر بعد اس کی آنکھ کھلی تو اس نے کہا، ’’کیتگی رات کتنی؟‘‘ کیتگی نے کہا، ’’دوجا پہرا۔‘‘ حسن بانو...
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books