aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "आबयारी"
حاوی مومن آبادی
born.1982
شاعر
عشرت حافظ آبادی
آبشار پرکاشن، نئی دہلی
ناشر
محمد امین ایاغی
مہاشہ آشانند پرچارک شجاع آبادی
مصنف
جاوید اختر علی آبادی
سید شاہ قمر الدین حسین منعمی عظیم آبادی
سید امام الدین احمد نقوی گلشن آبادی
مفتی ولی اللہ فرخ آبادی
اے۔ جے۔ آبری
علی شرف الدین الموسوی علی آبادی
بہار حسین آبادی
آبشار پبلی کیشنز، حیدرآباد
قمر شمس آبادی
آبشار پبلی کیشنز، حضرت نظام الدین، دہلی
اتفاق سے ایک روز دایہ کوبازار سے لوٹنے میں ذرا دیر ہو گئی۔ وہاں دو کنجڑنوں میں بڑے جوش و خروش سے مناظرہ تھا۔ ان کا مصور طرز ادا۔ ان کا اشتعال انگیز استدلال۔ ان کی متشکل تضحیک۔ ان کی روشن شہادتیں اور منور روائتیں ان کی تعریض اور تردید...
اور یہ فرمانے کے بعد وہ غالب کے متعلق اپنی تحقیق اور دریافت کی گولہ باری مجھ پر کچھ اور تیز کردیتے۔ مجھے کبھی اگر اونگھتا یا حواس باختہ دیکھتے تو چوکنا کرنے کے لیے مجھ پر دوچار انتہائی زلزلہ خیز سوالات داغ دیتے، ’’غالب کے نظریۂ فلکیات کے متعلق...
تمام عمر گزاروں گا آبیاری میںکچھ اس طرح کہ میں خود کو ہرا نہیں رکھوں گا
’’بیگم! یہ تم کیا کہہ رہی ہو۔۔۔ انہی کے دم سے تو زندگی کی رونق قائم ہے۔۔۔ یہ نہ ہوں تو چاروں طرف خشکی خشکی ہی نظر آئے۔۔۔یہ لوگ پھول ہوتے ہیں۔۔۔ صاف و شفاف پانی کے دھارے ہوتے ہیں جو انسانوں کے ذہن کی آبیاری کرتے ہیں۔۔۔ یہ نہ...
تحفے پر یہ شعری انتخاب آپ کے لئے ہماری طرف سے ایک تحفہ ہی ہے ۔ آپ اسے پڑھئے اور عام کیجئے ۔ عام زندگی میں تحفہ لینے اور دینے سے رشتے پروان چڑھتے ہیں ، تعلقات مضبوط ہوتے ہیں اور نئے جذبوں کی آبیاری ہوتی ہے ۔ لیکن عاشق اور معشوق کے درمیان تحفہ لینے اور دینے کی صورتیں ہی کچھ اور ہیں ۔ ہمارا یہ شعری انتخاب آپ کو اور بھی کئی دلچسپ جہتوں تک لے جائے گا ۔
आब-यारीآب یاری
watering, irrigation
عہد بنگش کی سیاسی علمی اور ثقافتی تاریخ
ہندوستانی تاریخ
بسمل کی تڑپ
تحریک آزادی
برکات الاولیاء
ملفوظات
شیر دل بہرام
تسکین حافظ آبادی ادیب
جاسوسی
کلمات آبدار
معین الدین عقیل
تحقیق
خونی چھتری
شمارہ نمبر-000
سالک لکھنوی
آبشار، کلکتہ
شمارہ نمبر۔007,008
ڈاکٹر شاد نورمحلی
Nov, Dec 1949آبشار، مالیرکوٹلہ
اسرار قمریہ
تذکرۃ الانساب
تذکرہ
میراث ایران
مقالات/مضامین
رباعیات
گنج شہیداں
مرثیہ
سید اعظم حسین کا رسالہ ادب
تلخی کام و دہن کی آبیاری کے لیےدعوت شیراز ابر و باد کر لیتے ہیں ہم
زمین دل پہ محبت کی آب یاری کوبہت ہی ٹوٹ کے برسی گھٹا اداسی کی
آبیاری کے لیے آیا تھا کونہر شجر مرجھا گیا رونے لگا
گویا ’’بورژوا‘‘ جمالیاتی پیرایوں اور طریقوں کے دبنے اور دب دب کر ابھرنے کا عمل اپنی ایک کیفیت رکھتا ہے اور اسی سے اس لطف واثر، دلآویزی اور دلآسائی، بالیدگی اور رچاؤ اور ترفع کی شیرازہ بندی ہوتی ہے جس کے لیے فیض مشہور ہیں اور بلاشبہ جو فیض کی...
مجھے تو کرنی پڑی آبیاری صحرامگر نصیب میں تھی تشنگی سمندر کی
میں نے تو گل کی آبیاری کیمیرے حصے میں صرف خار آئے
چشم گریاں کی آبیاری سےدل کے داغوں پہ پھر بہار آئی
پرنانی کی الف لیلہ، آمنہ کی کڑوی آواز نصیرا کے یکایک اٹھ کر چلے جانے سے بدمزہ ہونی چاہیے تھی، مگر نہیں اس کا حافظہ تنہائی پاکر اور تیز ہوگیا۔ گویائی بھی تصورات میں محور ہوگئی۔ اب اس کی آنکھیں تو دُلائی کے پیازی رنگ کے ٹکڑے پر تھیں اور...
آنکھ کہتی ہے ہمیں اب اشک باری چھوڑ دیںآنسوؤں سے دل کی کیسے آبیاری چھوڑ دیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books