aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "इफ़्फ़त-ए-क़ल्ब"
جس کو نصیب عف قلب و نظر نہیںآنکھوں میں لاکھ نور سہی دیدہ ور نہیں
عف قلب و نظر پیدا تو کرحسن مجبور وفا ہو جائے گا
علم کا مقصود ہے پاکی عقل و خردفقر کا مقصود ہے عفت قلب و نگاہ
کمال عفت قلب و نظر مفقود ہے خالدؔیہ رتبہ مل تو جاتا ہے مگر آساں نہیں ملتا
وہ نام لیوا ترے جا چکے ہیں دنیا سےجناب قلبؔ بھی آخر جہاں سے گزرے ہیں
इफ़्फ़त-ए-क़ल्बعفت قلب
purity of heart
ہوتے نہ صدف قلبؔ تری آنکھ کے خالیپلکوں پہ اگر ابر گہربار نہ ہوتے
کب تک میں چھپتا رہتا بھلا تیرگی سے قلبؔپھر مثل آفتاب نکلنا پڑا مجھے
کب تلک قلبؔ یہ غم یوں ہی دباتا آخراشک جو ٹپکا تو پھر درد ہمارا نکلا
جب قلبؔ کو ہی حسرت دیدار نہیں ہےپھر عام بھی ہو جلوہ اگر لطف نظر کیا
کیا دیکھتے ہو قلبؔ مرے اشک الم کوآنسو ہے مری آنکھ کا زمزم نہ سمجھنا
کتوں کی ایک پوری فوج رکھتا، شام کو کلب میں جاکر دوستوں کے ساتھ تاش کھیلتا، سینما دیکھتا اور بچوں کو ساتھ لے کر انہیں کار میں سیر کرواتا۔ اس کے بچے رنگ دار قمیص اور جینز پہن کر گردن اکڑا کر، چھوٹی سی چھاتی پھلا کر، پتلی سی کمر...
اس سے پہلے میں نے راجدہ کو کہیں اور نہیں دیکھا تھا۔ بھانجی نے بتایا وہ عظمی کے سسرال سے ہے اور میں نے سوچا اگر وہ عظمی کے سسرال سے نہ ہوتی تو مجھے کہاں ملتی؟ ویسے راجدہ کا مجھ سے ملنا ناگزیر تھا۔ یہ میں اب سوچتا ہوں۔...
آنکھوں سے اشک بن کے ٹپکتا ہے ایک روزوہ سوز غم جو قلب حزیں میں نہاں رہے
حالت قلب سر بزم بتاؤں کیوں کرپردۂ دل میں ہے اک پردہ نشیں کا لالچ
متاع قلب و نظر خاک ہوتے ہوتے بھیجہان حسن کی کچھ آبرو بڑھا ہی گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books