aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ेमा-ए-सियाह"
شام کے سائے گہرے ہو رہے تھے اور گوتما ابھی تک نہیں آئی تھی۔ ریستوران، جس کی بالکونی میں بیٹھا میں اس کا انتظار کر رہا تھا، شہر کے بڑے باغ کے پچھواڑے واقع تھا اور کسی پرانی خانقاہ کے مانند چیڑ، یوکلپٹس اور مولسری کے دراز قد درختوں میں...
دوسرے دن شام کے وقت پھر سیر کی تیاری ہونے لگی۔ اس روز میرا پروگرام راجدہ کو کرسٹل میں آئس کریم کھلانے کا تھا۔ چنانچہ صبح ہی کو میں نے اپنی ایک ڈکشنری بیچ ڈالی تھی، جس کے عوض مجھے چھ روپے بارہ آنے ملے تھے۔ یہ رقم چھ سات...
نہ ٹوٹ جائے کہ نازک ہے رشتۂ انفاسطناب خیمۂ ہستی سنبھال کر باندھو
یہ موج تاکہ سفینے کو گرم رو رکھےکچھ آگ خیمۂ آب رواں میں رکھ دینا
کرے گی کمرے کا رخ جب کنیز خاص ہم راہ ہوسیاہ ہو چاہے گوری ہو مگر وہ ساتھ میں جائے
ख़ेमा-ए-सियाहخیمہ سیاہ
dark tent
غریب آدمی کو ٹھاٹ پادشاہی کایہ پیش خیمہ ہے ظالم تری تباہی کا
کسی طوفان کا ہے پیش خیمہیہ سارا شہر بے آواز کیوں ہے
مانگے ہے پھر کسی کو لب بام پر ہوسزلف سیاہ رخ پہ پریشاں کیے ہوئے
خیمہ افلاک کا استادہ اسی نام سے ہےنبض ہستی تپش آمادہ اسی نام سے ہے
موج آتی تھی ٹھہرنے کی جہاںاب وہاں خیمۂ صبا ہی نہیں
نیلگوں آسمان کے نیچےخیمۂ جسم و جاں میں رہتا ہوں
کھینچ لی کس نے طناب خیمۂ صدق و صفاکون ہے اس دشت غم میں بے ہنر ہوتا ہوا
وہ شعلہ اپنی ہی تیزی میں جل بجھا ورنہرکھا تھا خیمۂ صبر و رضا نشانے پر
جو ہاتھ آئی دولت غنیم بانٹ دی گئیطناب خیمۂ لسان و لفظ کاٹ دی گئی
عجب آندھی کا جھونکا تھا بچھا کر بھی صف ماتمدرون خیمۂ آب و ہوا انکار کرتا تھا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books