aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ख़ौफ़-ए-ज़वाल"
تو مرا حوصلہ تو دیکھ داد تو دے کہ اب مجھےشوق کمال بھی نہیں خوف زوال بھی نہیں
اے خوف زوال تیرے ہاتھوںسب رو بہ زوال ہو گیا ہے
یہ عیش کاش عشرت جاوید ہو سکےپہلو میں دل دھڑکتا ہے خوف زوال سے
پھرتے ہو سیکڑوں ندیدوں میںتم کو خوف نظر گزر ہی نہیں
مطمئن بیٹھ نہ اے راہرو راہ عروجترا رہبر ہے اگر خوف زوال اچھا ہے
ख़ौफ़-ए-ज़वालخوف زوال
fear of decline, decay
وغیرہ قابل قدر اور ولولہ انگیز اشعار بھی ہیں اور ہمارے شاندار ماضی سے مثالیں بھی۔ تیسرے صفحے تک پہنچتے پہنچتے لکھنے والا (ہومیو ڈاکٹر رجسٹریشن نمبر ۲۳۲۸۶) دشمنوں کو للکارتا اور مومنوں کو پکارتا اس قسم کے اشعار پر آگیا ہے، اے اہل ہند خوف سے تھراؤ ہمارے...
دل میں شرمندہ ہیں احساس خطا رکھتے ہیںہم گنہ گار ہیں پر خوف خدا رکھتے ہیں
کہیں صبح و شام کے درمیاں کہیں ماہ و سال کے درمیاںیہ مرے وجود کی سلطنت ہے عجب زوال کے درمیاں
یہ رشک ہے کہ وہ ہوتا ہے ہم سخن تم سےوگرنہ خوف بد آموزی عدو کیا ہے
نظر آنے لگے اپنے ہی خد و خال زوالاور دیکھا کرو آئینہ بنا کر اس کو
دیار شب کا اداس منظرطلوع حسن زوال تک تھا
ابھی اک عذاب سے ہے سفر اک عذاب تکابھی رنگ شام زوال میں نہیں آؤں گا
معنیٔ حرف زوال اس کو بھلا کیا معلومجس نے سورج کو فقط وقت سحر دیکھا ہے
خوف مجبوری و ناکامی و رسوائی سےعشق ہے لرزہ بر اندام کہاں ہے آ جا
کہاں پتہ تھا تری شفق ہی پس غبار زوال ہوگیتجھی کو مسمار کر دیا تھا تری ہی تعمیر کر رہے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books