aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ज़रख़ेज़ी"
جرجی زیدان
1861 - 1914
مصنف
یے رزی آندرزے یے وسکی
ہم جیتے جی مصروف رہےکچھ عشق کیا کچھ کام کیا
یہ سب معنی ان تمام شعروں میں کم و بیش موجود ہیں، لیکن سیاق وسباق کی روشنی دشت کی علامت میں کہیں زمان کا تصور ابھار دیتی ہے، کہیں اس کے برعکس ہوتا ہے۔ اسی طرح دشت کی علامت سیاق وسباق کو کہیں رفتار کا جامہ پہنادیتی ہے، کہیں وجود...
بالیدہ بار آور ہونا مٹی ہو جاناسرسبزی زرخیزی کیسی بنجر ونجر کیا
’اوپر، نیچے اور درمیان ‘میں منٹو نے اس رویے پر طنز کے بہت سبک وار کئے ہیں۔ اس کہانی کے دو کردار ’لیڈی چیٹر لیز لور ‘کا مطالعہ اپنی اولاد کے لئے تو مضرت رساں سمجھتے ہیں مگر خود اس کتاب کے جستہ جستہ اقتباساست کے ذریعہ اس لمحے کی...
یعنی کہ میر کا دیوان غالب کے لیے حسن کے وفور اور وقار، تخیل کی عظمت اور زرخیزی، جذبوں کے تنوع اور رنگارنگی کاایک غیر معمولی مرقع تھا۔ اردو کی شعری روایت میں واحد شخصیت میر کی ہے جو غالب کے لیے ایک مثال، ایک موڈل (modal)، ایک آدرش کی...
شاعری میں تخیل کی پروازنے بدن کی عام سی حرکات کو بھی حسن کے ایک دلچسپ بیانیے میں تبدیل کردیا ہے ۔ انگڑائ اوراس کی پوری جمالیات جس رنگا رنگی کے ساتھ اردو شاعری میں نظرآتی ہے وہ شاعروں کے ذہن کی زرخیزی اور ان کے تخیل کی بلند پروازی کا ایک بڑا ثبوت ہے ۔ بعض اشعار کو پڑھ کرتوایسا محسوس ہوتا ہے کہ حسن کا واحد مرکزانگڑائی کا عمل ہی ہے ۔ محبوب کے بدن میں فن کاروں کی دلچسپی کی یہ کتھا ہمارے اس انتخاب میں پڑھئے ۔
نزاکت محبوب کی ایک اہم صفت ہے ۔ شاعروں نے محبوب کی اس صفت کا بیان مبالغہ آمیز انداز میں کیا ہے اور اپنے تخیل کی زرخیزی کا ثبوت دیا ہے ۔ نزاکت سے محبوب کے حسن کا حد درجہ اظہار بھی مقصود ہوتا ہے ، ہمارا یہ انتخاب محبوب کی نزاکت کے حوالے سے آپ کے تمام تصورات کو توڑ دے گا ۔ آپ اسے پڑھئے اور محبوب کی ایک نئی تصویر ملاحظہ کیجئے ۔
ज़रख़ेज़ीزرخیزی
fertile
जमीन का उपजाऊ होना।
حجاج بن یوسف
ناول
تاریخی
الحجاج بن یوسف
تاریخ اسلام
فتح اندلس
انقلاب عثمانی
تمدن اسلام
تاریخ
محبوبہ کربلا
شارل و عبدالرحمٰن
احمد بن طولون
التاریخ التمدن الاسلامی
تہذیبی وثقافتی تاریخ
تاریخ التمدن الاسلامی
فتاۃ غسان
عروس فرغانہ
تاریخ تمدن اسلام
دل کی مٹی کی زرخیزی ایسی ہے کہکیسی بھی ہو چیز اگائی جا سکتی ہے
’’پرانی کہانی اور داستانوں میں کیا ہمارے یہاں اور کیا دوسروں کے یہاں سارا قصہ سفر ہی سے چلتا ہے۔ پرانے زمانے میں سفر انسانی زندگی کا بہت اہم معرکہ تھا۔ خطروں کی پوٹ اور تجربے کی کنجی۔ سفر وسیلۂ ظفر بھی رہا ہے اور بربادی کا بہانہ بھی اور...
ڈھلکتی چھاتیوں کو اک ادائے بے نیازی سے ہوس کے نیلگوں بازار میں نیلام کرتی ہیںپچکتے پیٹ سوکھے تھن کی زرخیزی کی خاطر وہ زمین جسم کے رازوں کو طشت از بام کرتی ہیں
دوشیزہپستانوں سے ابھرتی ہوئی زرخیزی
برحق ہے تو پتھر پتھر پھول کھلانے والےزرخیزی میں بنجر ڈالے جیسی تیری مرضی
رجز قومی ترانہ بن جائےتو زرخیزی قحط اگانے لگتی ہے
یہ مٹی کی زرخیزی جاگی نہیں تھیسو جب رات اتری
لہو پر اپنے ہی موقوف تھی دھرتی کی زرخیزیسبھی دہقاں یہاں کھیتوں کو بنجر چھوڑ جاتے تھے
پانی میں بھی چاند ستارے اگ آتے ہیںآنکھ سے دل تک وہ زرخیزی ہو جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books