aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "तज़ाद-ए-दहर"
ہم نے تضاد دہر کو سمجھا دوراہے ترتیب دیئےاور برتنے نکلے تو دیکھا سہ راہے رکھے تھے
یہ کیا ممکن نہیں تو آ کے خود اب اس کا درماں کرفضائے دہر میں کچھ برہمی محسوس ہوتی ہے
رنگیں ادائے دہر کی گردن مروڑ دوناسور زندگی ہے تو زخموں کو پھوڑ دو
بگڑی ہوئی ہے مے کدۂ دہر کی ہواہو جائیں شیخ جی بھی نہ مے خوار آج کل
فضائے دہر نے اوڑھی ہے ایسی کالی ردافلک کے جسم کا ہر پیرہن شکستہ ہے
तज़ाद-ए-दहरتضاد دہر
contradiction of world
دیکھنے والے یہ کہتے ہیں کتاب دہر میںتو سراپا حسن کا نقشہ ہے میں تصویر عشق
جب دہر کے غم سے اماں نہ ملی ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیاکبھی شہر بتاں میں خراب پھرے کبھی دشت جنوں آباد کیا
قدسیؔ بازیچۂ اطفال تھیں آہیں میریاور تھا دہر تماشائی مقدر خاموش
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
بنتے ہی شہر کا یہ دیکھیے ویراں ہوناآنکھ کھلتے ہی مرا دہر میں گریاں ہونا
تیرا غم ہے تو غم دہر کا جھگڑا کیا ہےتیری صورت سے ہے عالم میں بہاروں کو ثبات
منزل دہر سے اونٹوں کے حدی خوان گئےاپنی بغلوں میں دبائے ہوئے قرآن گئے
اللہ رے تضاد یقین و گمان شوقہم معتبر نہ تھے کبھی تم معتبر نہ تھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books