aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "दस्त-ए-अदू"
دست عدو سے شب جو وہ ساغر لیا کیےکن حسرتوں سے خون ہم اپنا پیا کیے
غم جہاں ہو رخ یار ہو کہ دست عدوسلوک جس سے کیا ہم نے عاشقانہ کیا
جو مری جینیاتی وراثت میں لکھا گیامثل دست عدو
تم روز و شب جو دست بدست عدو پھرےمیں پائمال گردش ایام ہو گیا
شاعری ،یا یہ کہاجائے کہ اچھا تخلیقی ادب ہم کو ہمارے عام تجربات اور تصورات سے الگ ایک نئی دنیا میں لے جاتا ہے وہ ہمیں ان منطقوں سے آگاہ کرتا ہے جو ہماری روزمرہ کی زندگی سے الگ ہوتے ہیں ۔ کیا آپ دوست اور دوستی کے بارے ان باتوں سے واقف ہیں جن کو یہ شاعری موضوع بناتی ہے ؟ دوست ، اس کی فطرت اس کے جذبات اور ارادوں کا یہ شعری بیانہ آپ کیلئے حیرانی کا باعث ہوگا ۔ اسے پڑھئے اور اپنے آس پاس پھیلے ہوئے دوستوں کو نئے سرے سے دیکھنا شروع کیجئے ۔
दस्त-ए-अदूدست عدو
Enemy's hands
وہیں لگی ہے جو نازک مقام تھے دل کےیہ فرق دست عدو کے گزند کیا کرتے
میں اسے دست عدو میں نہیں جانے دوں گاسر کی قیمت پہ بھی مہنگی نہیں دستار مجھے
.My God! What a lovely home is this home!sweet home صغراں بی بی کا رنگ ہلدی کی طرح ہے اور ہلدی ٹی بی کے مرض میں بےحد مفید ہے۔ اس کے ہاتھوں میں کانچ کی چوڑیاں ہیں۔ مہینے کے آخر میں جب اس کا خاوند اسے پیٹتا ہے تو ان...
مری قسمت لکھی جاتی تھی جس دن میں اگر ہوتااڑا ہی لیتا دست کاتب تقدیر سے کاغذ
آہ کے قبضہ میں ہے تاثیر یاتیغ ہے دست علمبردار میں
چھونے والا تری جبیں کومیرا دست خیال ہوگا
دیکھ کر دست حنائی ان کاخون دل خون جگر یاد آیا
کچھ ایسی بن گئی تصویر اس کے دست قدرت سےرہا حیراں بنا کر آپ صورت آفریں برسوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books