aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "नेमत-ए-उज़मा"
خون دل پیتا ہے اور ہے جانتانعمت عظمی اسے مہمان عشق
جسے ملی ہے یہ دولت وہی سمجھتا ہےعجیب نعمت عظمی ہے دل دکھا رکھنا
ہے ایک نعمت عظمیٰ غم محبت بھیمگر یہ شرط کہ انساں کو سازگار آئے
اک نعمت عظمیٰ سے وہ محروم رہا ہےجس شخص نے خیرات نہ پائی ترے در کی
ہمیں یہ نعمت عظمیٰ رسا نہ کیوں ملتیخدا نے عشق کو پیدا کیا بشر کے لئے
नेमत-ए-उज़माنعمت عظمی
great reward, blessing
کشمکش اچھی ہے لیکن کشمکش پیہم نہ ہونعمت عظمیٰ سکوں ہے گر سکوں بے دم نہ ہو
صورت عظمیٰؔ جو بدلی سی لگیگردش دور زماں کا ہاتھ ہے
گزر گئی تھی شب ہجر ہجر میں عظمیٰؔچراغ پھر بھی بجھانے کا حوصلہ نہ ہوا
سوز دل تحفۂ قدرت ہے وگرنہ عظمیٰؔبرف کو نرم حرارت نہیں دی جا سکتی
نعمت غم سے جو دل محروم ہو وہ دل نہیںجام خالی ہو تو کیوں کر اس کو پیمانہ کہیں
اور میں چق اٹھا کر تیزی سے اس کے پاس پہنچ گیا۔ عظمی کے ساتھ ایک اور لڑکی بیٹھی تھی جسے میں نے بالکل نہ دیکھا اور جس نے مجھے دیکھ کر منہ جلدی سے دوسری طرف پھیر لیا۔ میں ذرا ٹھٹک گیا۔ اتنے میں بھانجی بھی آ گئی اور...
میسر ہو تو قدرے لطف بھی نعمت ہے یاں یاروکسی کا وعدۂ عیش دوام اچھا نہیں لگتا
واعظا چھوڑ ذکر نعمت خلدکہہ شراب و کباب کی باتیں
اک نعمت بے بہا ہےادھر سے نہ جاؤ
نعمت رنگا رنگ حق سے بہرہ بخت سیہ کو نہیںسانپ رہا گو گنج کے اوپر کھانے کو تو کھائی خاک
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books