aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "राह-रव-ए-राह"
دفتر چراغ راہ، کراچی
ناشر
مکتبہ چراغ راہ، کراچی
مکتبہ چراغ راہ، لاہور
مشعل راہ پبلیکیشنز، بجنور یوپی
مکتبہ نشان راہ، نئی دہلی
ایم۔ اے۔ راحت
مصنف
ایم اے راحت
1941 - 2017
بزم راہی، بھونڈی
مجلس اہل راز، مدراس
بزم روح ادب، ٹانڈہ
انجمن روح ادب، الہ آباد
ادارہ بزم خضر راہ، نئی دہلی
مکتبہ راہ اسلام، دیوبند، یو۔ پی۔
ناصر راؤ
born.1990
شاعر
افضل گوہر راؤ
born.1965
ہم راہ رو منزل دشوار رہے ہیںہر طرح مصیبت میں گرفتار رہے ہیں
مطمئن بیٹھ نہ اے راہرو راہ عروجترا رہبر ہے اگر خوف زوال اچھا ہے
میں راہ رو راہ تمنا ہوں ستمگرہر زخم پہ بڑھ جاتا ہے کچھ میرا نشاں اور
یہ نقش پا ہے راہرو راہ عرش کااب راہرو نہیں ہے مگر کہکشاں تو ہے
رہرو راہ محبت کون سی منزل میں ہےدل ہے بے زار محبت اور محبت دل میں ہے
ماں سے محبت کا جذبہ جتنے پر اثر طریقے سے غزلوں میں برتا گیا ہے، اتنا کسی اور صنف میں نہیں۔ ہم ایسے کچھ منتخب اشعار آپ تک پہنچا رہے ہیں، جو ماں کو موضوع بناتے ہیں۔ ماں کے پیار، اس کی محبت ، شفقت اور اپنے بچوں کے لئے اس کی جاں نثاری کو واضح کرتے ہوئے یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں، اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہیں رہ سکتے۔ ان اشعار کو پڑھئے اور ماں سے محبت کرنے والوں کے درمیان شئیر کیجئے ۔
استاد شاعروں کی یہ غزلیں ہر اس شخص کو مہ زبانی یاد ہونگی جنہیں کلاسک اردو شاعری کا شوق ہے - آپ بھی اسکا لطف لیں -
والد سے محبت کا جذبہ بھی اتنا ہی قوی ہے جتنا ماں سے محبت کا جذبہ ۔ غزلوں اور شعروں میں جا بہ جا والد یا باپ سے انسیت کی تصویر کھینچی گئی ہے ۔ ہم کچھ ایسی منتخب شاعری آپ تک پہنچا رہے جس میں والد کو موضوع بنایا گیا ہے اور والد کی شفقت و جانفشانی کو اجاگر کیا گیا ہے۔ یہ اشعار جذبے کی جس شدت اور احساس کی جس گہرائی سے کہے گئے ہیں اس سے متاثر ہوئے بغیر آپ نہں رہ سکتے ۔ ان اشعار کو پڑھئے اور والد سے محبت کرنے والوں کے درمیان شیر کجئے ۔
राह-रव-ए-राहراہرو راہ
companion of travel, on way
نظریہ پاکستان نمبر : شمارہ نمبر-012
خورشید احمد
چراغ راہ
شمارا نمبر۔003
نعیم صدیقی
Mar 1955چراغ راہ
مشعل راہ
نخشب جارچوی
مجموعہ
زاد راہ
پریم چند
افسانہ
محبت نمبر : شمارہ نمبر-028،029
حکیم محمد یوسف حسن
خضر راہ، لاہور
حسن و شباب نمبر : شمارہ نمبر-031
شمارہ نمبر-030
شمارہ نمبر-037
شمارہ نمبر۔006
شمارہ نمبر۔011
Nov 1948چراغ راہ
گرد راہ
ضیا فتح آبادی
شاعری
اقبال درراہ مولوی
سید محمد اکرام
تنقید
شمارہ نمبر-036
شمارہ نمبر۔004
شمارہ نمبر -001
Jan 1951چراغ راہ
کیا خوف تجھے آخر اے راہ رو ہستیکہتے ہیں اجل جس کو ہستی کی نگہباں ہے
واماندۂ منزل ہے جو اے راہ رو شوقشاید ہے ترا ذوق طلب خام ابھی تک
وہ میں ہوں راہ رو زندگی امیرؔ جسےپس تلاش بھی منزل کا کچھ پتہ نہ ملا
کہے نہ راہنما سے کہ چھوڑ دے مجھ کویہ بات راہرو نکتہ داں سے دور نہیں
اثرؔ بھی راہرو دشت زندگانی ہےپہاڑ غم کا دل زار پر اٹھائے ہوئے
ابتلا میں ہیں سبھی راہ رو منزل شوقکس کو فرصت کہ مرے پاؤں کا کانٹا دیکھے
جو جنازہ ہے وہ انساں کو نصیحت گر ہےوعظ کیا راہ رو ملک عدم کہتے ہیں
اے راہرو راہ جنوں بھول نہ جانااس راہ میں جی جان سے ہارے بھی ملے ہیں
اے راہ رو جادۂ شب چل کہ ابھی توروشن تجھے کرنے ہیں یہاں نقش قدم اور
رہرو راہ خوفناک عشقچاہیے پاؤں کو سنبھال رکھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books