aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "सर-ए-बाम-ए-नवा"
بزم صدف انٹرنیشنل
عطیہ کار
بزم اقبال، لاہور
مدیر
بزم گلستان اردو
ناشر
حلقۂ بزم ادب، للت پور
بزم تعمیر نو، بھوپال
بزم ارتقائے ادب، کراچی
بزم فروغ اردو، برہانپور
بزم جگر، بشمبھرپور
بزم نہال سخن، عالم پور
بزم تعمیر اردو، مئوناتھ بھنجن
سنگ میل پبلی کیشنز، لاہور
بزم فروغ اردو، جالندھر
بزم اردو ادب، میسور
اراکین بزم سیرت صحابہ کمیٹی، بنارس
صدر محکمہ معتمدی
پس موج ہوا بارش کا بستر سا بچھانےسر بام نوا بادل کا ٹکڑا ہو رہا ہے
بیٹھے ہیں سر بام فلک زلف بکھیرےجیسے کہ کہیں ڈالے ہوں بنجاروں نے ڈیرے
سر بام ہجر دیا بجھا تو خبر ہوئیسر شام کوئی جدا ہوا تو خبر ہوئی
چاند نکلا ہے سر بام لب بام آؤدل میں اندیشۂ انجام نہ آنے پائے
وہ سر بام کب نہیں آتاجب میں ہوتا ہوں تب نہیں آتا
ہم عام طور پر دشمن سے دشمنی کے جذبے سے ہی وابستہ ہوتے ہیں لیکن شاعری میں بات اس سے بہت آگے کی ہے ۔ ایک تخلیق کار دشمن اور دشمنی کو کس طور پر جیتا ہے ، اس کا دشمن اس کیلئے کس قسم کے دکھ اور کس قسم کی سہولتیں پیدا کرتا ہے اس کا ایک دلچسپ بیان ہمارا یہ شعری انتخاب ہے ۔ ہمارے اس انتخاب کو پڑھئے اور اپنے دشمنوں سے اپنے رشتوں پر از سرنو غور کیجئے ۔
علامہ اقبال کی شخصیت ایک عہد ساز شاعر اور فلسفی کے طور پر جانی اور پہچانی جاتی ہے۔ اس کلیکشن میں ان کی کچھ غزلیں شامل ہیں اور خاص بات یہ ہے کہ آپ ان غزلوں کو ضیا محی الدین کی آواز میں سن بھی سکتے ہیں۔
شہروں کو موضوع بنا کر شاعروں نے بہت سے شعر کہے ہیں ، طویل نظمیں بھی لکھی ہیں اور شعر بھی۔ اس شاعری کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں شہروں کی عام چلتی پھرتی زندگی اور ظاہری چہل پہل سے پرے کہیں اندرون میں چپھی ہوئی وہ کہانیاں قید ہوگئی ہیں جو عام طور پر نظر نہیں آتیں اور شہر بالکل ایک نئی آب تاب کے ساتھ نظر آنے لگتے ہیں ۔ آگرہ پر یہ شعری انتخاب آپ کو یقیناً اس آگرہ سے متعارف کرائے گا جو وقت کی گرد میں کہیں کھو گیا ہے۔
सर-ए-बाम-ए-नवाسر بام نوا
on the top of voice
شعلۂ نوا
تلوک چند محروم
مجموعہ
مطالب بال جبریل
غلام رسول مہر
شرح
فروغ نوا
رئیس احمد نعمانی
حریفان بادپیما
مسلم عظیم آبادی
سفر مینا
اشفاق احمد
انتخاب نو
شعبۂ اردو، دہلی یونیورسٹی، دہلی
انتخاب
سحر مبین
مبین صدیقی
خطوط مشاہیر
نیر مسعود
خطوط
غالب
ٹی این راز
غالب کا سفر کلکتہ اور کلکتے کا ادبی معرکہ
خلیق انجم
تحقیق
فکر انسانی کا سفر ارتقاء
خواجہ غلام السیدین
شمارانمبر۔000
چودھری سید عبدالرحمٰن
Jan 1966بانگ سحر
شمارہ نمبر-048
دعا علی
Jun 2022باب دعا
شمارہ نمبر-008, 009
فارغ بخاری
Jan, Feb 1974سنگ میل
مضامین نو
خلیل الرحمن اعظمی
تنقید
لاکھ خورشید سر بام اگر ہیں تو رہیںہم کوئی موم نہیں ہیں کہ پگھل جائیں گے
سنتے ہیں چمکتا ہے وہ چاند اب بھی سر بامحسرت ہے کہ بس ایک نظر دیکھ لیں ہم بھی
جب سر بام وہ خورشید جمال آتا ہےذرے ذرے پہ قیامت کا جلال آتا ہے
اک شکل بے ارادہ سر بام آ گئیپھر زندگی میں فیصلے کی شام آ گئی
جب کوئی بھی خاقان سر بام نہ ہوگاپھر اہل زمیں پر کوئی الزام نہ ہوگا
تم سر بام آ کراٹھایا ہوا ہاتھ اپنا ہلا کر
ایک مدت سے سر بام وہ آیا بھی نہیںہم کو اب حسرت دیدار تمنا بھی نہیں
وہ دن گئے کہ چھپ کے سر بام آئیں گےآنا ہوا تو اب وہ سر عام آئیں گے
وہ سر شام بام پر آئےمنہ کو پورب میں اس طرح موڑا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books